پارلیمنٹ میں بل کے ابتدائی مرحلے میں منظوری کے لیے 330 ارکان نے حق میں جبکہ 275 نے مخالفت میں ووٹ دیا
برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں شدید تکلیف اور بیماری میں مبتلا بالغ افراد کو اپنی زندگی کے خاتمے کا حق دینے سے متعلق بل ابتدائی مرحلے میں منظور کرلیا گیا۔ پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے بل کی حمایت میں 330 جبکہ مخالفت میں 275 ارکان نے ووٹ دیا۔ اس سے قبل 2015 میں اس بل کو پارلیمنٹ نے مسترد کردیا تھا۔
بل کے تحت موت کا انتخاب کرنے والے شخص کی عمر 18 برس سے زیادہ ہونا چاہیے اور وہ کسی دباؤ کے بغیر فیصلہ کرے۔ ڈاکٹروں کے مطابق موت کا انتخاب کرنے والے شخص کی باقی زندگی 6 ماہ ہونا چاہیے۔ موت کا انتخاب کرنے والے شخص کو 2 گواہوں کی موجودگی میں اقرار نامے پر دستخط کرنا ہوں گے اور اسے ڈاکٹروں کو موت کے انتخاب سے متعلق مطمئن کرنا ہوگا۔
بل کے مطابق موت کے خواہش مند شخص کو ہائی کورٹ کے جج سے اجازت بھی حاصل کرنا ہوگی جس کے 14 روز بعد وہ موت کا انتخاب کرسکتا ہے۔ موت کے لیے مواد ڈاکٹر کی جانب سے فراہم کیا جائے گا تاہم اس کا استعمال وہ شخص خود کرے گا۔ موت کے لیے کون سی دوا استعمال کی جائے گی یہ واضح نہیں کیا گیا تاہم زبردستی کسی کو موت کا انتخاب کرنے پر مجبور کرنے والے شخص کو 14 سال قید کی سزا ہوگی۔
برطانوی پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد موت کے انتخاب کا بل کمیٹی میں جائے گا جہاں اراکین اس میں ترمیم کرسکیں گے۔ پارلیمنٹ اور ہاؤس آف لارڈز سے مںظور ہونے کے بعد بل باقاعدہ قانون بن جائے گا۔چمپئینز ٹرافی؛ ہم زخم سہہ لیں گے اپنی بے عزتی نہیں کرائیں گے، محسن نقوی کا آئی سی سی کو دو ٹوک جوابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
فینسی نمبر پلیٹ اور سیاہ شیشوں کیخلاف جاری مہم میں پولیس نے شہریوں کو ہتھکڑیاں لگا دیںشہریوں کی ہتھکڑی لگی تصاویر جاری کرنے کا عمل انتہائی غیر مناسب ہے، شہریوں کا ردعمل
Baca lebih lajut »
خود کو پیدائشی نہیں شعوری مسلمان سمجھتا ہوں، حمزہ علی عباسیتمام مذاہب کا مطالعہ کرنے کے بعد اسلام کا انتخاب کیا، حمزہ
Baca lebih lajut »
سندھ میں پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی کا ڈرافٹ منظورداخلہ فارم میں ٹرانس جینڈر بچوں کا خانہ شامل کرنے اورنوکریوں میں کوٹہ مختص کرنے کو بھی پالیسی کا حصہ بنانے پر اتفاق
Baca lebih lajut »
عمر ایوب کو پشاور ہائیکورٹ سے ایک ماہ کی حفاظتی ضمانت مل گئیعدالت نے عمر ایوب کو کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا
Baca lebih lajut »
وٹامن ڈی سے بلڈ پریشر کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشافوٹامن ڈی کو کیلشیم کیساتھ استعمال کیا جائے تو یہ موٹاپے کا شکار افراد اور عمر رسیدہ افراد میں ہائی بلڈپریشر کو قابو میں رکھ سکتا ہے
Baca lebih lajut »
لیبر رکن پارلیمنٹ کم لیڈ بیٹر نے برطانیہ میں موت کا انتخاب کرنے سے متعلق بل پیش کیابرطانیہ میں شدید بیمار افراد کے لیے موت کا انتخاب کرنے سے متعلق بل پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا ہے۔ یہ بل اکثر اراکین کو مناسب نظر آیا ہے اور یہ ایک اہم موضوع ہے جس کے لیے ترامیم کی ضرورت ہے۔
Baca lebih lajut »