برطانوی جریدے نے بھارت کی دنیا بھر میں دہشتگردی کا بھانڈا پھوڑ دیا

Indonesia Berita Berita

برطانوی جریدے نے بھارت کی دنیا بھر میں دہشتگردی کا بھانڈا پھوڑ دیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

برطانوی اخبار دی گارڈین نے بھارت کی خطے سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں دہشتگردی کرانے کے واقعات کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔

بھارت کے مکروہ عزائم پر بین الاقوامی جریدے گارڈین نے رپورٹ شائع کی ہے۔ اس رپورٹ میں خطے میں دہشتگردی کا مرتکب بھارت ایک بار کھل کر سامنے آ گیا ہے جو خالصتان تحریک کے حامی سکھوں کو پاسکتان اور مغرب میں نشانہ بنا رہا ہے۔ غیر ملکی سرزمین پر دہشت گردی کے نام پر قتل عام بھارت کا وتیرہ رہا ہے۔

اخبار کا کہنا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را پرم ودی کا براہ راست کنٹرول ہے۔ بھارت کینیڈا میں سکھ رہنماؤں پر قاتلانہ حملے کی منصوبہ بندی میں بھی ملوث ہے، کینیڈا میں ہردیپ سنگھ کے قتل کے شواہد سامنے آنے پر بھارت کی جگ ہنسائی ہوئی۔ گارڈین کے مطابق پہلی بار بھارتی انٹیلی جنس اہلکاروں نے پاکستان میں مبینہ کارروائیوں کا اعتراف کیا۔ 2023 میں ہلاکتوں میں اضافے کا سبب بھارتی سلیپر سیلز ثابت ہوئے جو پاکستانیوں کو قتل کرنے کیلیے لاکھوں روپوں کے عوض استعمال ہوئے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کار سوار نے کمسن بچی کو کچل ڈالا، فوٹیج سامنے آگئیکار سوار نے کمسن بچی کو کچل ڈالا، فوٹیج سامنے آگئیبھارت کی ریاست گجرات کے شہر سورت میں مرسڈیز میں سوار شخص نے ڈھائی سالہ بچی کو کچل دیا جس کی فوٹیج سامنے آگئی۔
Baca lebih lajut »

بھارت کے درجنوں شہر آلودہ ترین قراربھارت کے درجنوں شہر آلودہ ترین قراردنیا بھر میں صرف7 ممالک ایسے ہیں جہاں کا فضائی معیار بین الاقوامی فضائی معیار کے عین مطابق ہے جبکہ بھارت کے درجنوں شہر آلودہ
Baca lebih lajut »

مودی سرکارنے پلوامہ حملے کے بعد پاکستان میں قتل عام کروایابرطانوی اخبار کا دعویٰلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانوی اخبار گارڈین کا کہنا ہے کہ 2019 میں پلوامہ حملے کے بعد مودی حکومت نے پاکستان میں قتل عام کے احکامات جاری کئے۔
Baca lebih lajut »

آوارہ کتوں کا گھر کے سامنے معصوم بچی پر حملہ، دردناک مناظرآوارہ کتوں کا گھر کے سامنے معصوم بچی پر حملہ، دردناک مناظربھارت کی ہاؤسنگ سوسائٹی کی گلی میں گھومنے والے آوارہ کتوں نے ایک چار سالہ بچی پر حملہ کر دیا جس کے باعث اسے شدید زخم آئے۔
Baca lebih lajut »

فلائی دبئی کا عید تعطیلات کے نئے پیکیجز کا اعلانفلائی دبئی کا عید تعطیلات کے نئے پیکیجز کا اعلانفلائی دبئی نے سیاحوں کے لیے عیدالفطر کی تعطیلات کے لیے نئے پیکیجز کا اعلان کر دیا ہے جس میں راؤنڈ ٹرپ اور چار راتوں کا ہوٹل میں قیام شامل ہے۔
Baca lebih lajut »

بھارت میں غیر ملکی طلبا پر نمازِ تراویح کی ادائیگی کے دوران حملہبھارت میں غیر ملکی طلبا پر نمازِ تراویح کی ادائیگی کے دوران حملہبھارت کے شہر احمد آباد میں قائم گجرات یونیورسٹی میں نمازِ تراویح کی ادائیگی کے دوران غیر ملکی طلبا پر انتہا پسند ہندوؤں نے حملہ کر دیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-26 02:15:40