آوارہ کتوں کا گھر کے سامنے معصوم بچی پر حملہ، دردناک مناظر

Indonesia Berita Berita

آوارہ کتوں کا گھر کے سامنے معصوم بچی پر حملہ، دردناک مناظر
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

بھارت کی ہاؤسنگ سوسائٹی کی گلی میں گھومنے والے آوارہ کتوں نے ایک چار سالہ بچی پر حملہ کر دیا جس کے باعث اسے شدید زخم آئے۔

بھارت میں آوارہ کتوں نے رہائشی سوسائٹی میں ایک معصوم بچی پر حملہ کرکے اسے شدید زخمی کردیا، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچی اپنے گھر کے سامنے کھڑی ہے اسی دوران اس پر آوارہ کتوں کی جانب سے حملہ کر دیا گیا۔ حملے کے دوران کتے بچی کو نوچتے رہے جس کے باعث بچی کا خون تیزی سے بہنے لگا۔ بچی کے چلانے کی آواز پر اس کی والدہ اس کی مدد کو پہنچی اور سخت جدوجہد کے بعد کتوں سے بچی کی جان چھڑائی، بچی کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، ڈاکٹروں کا کہنا بچی کو شدید زخم آئے ہیں۔

آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات انڈیا میں معمول بن چکے ہیں، اس سے قبل بھی ریاست اتر پردیش کے شہر سہارن پور میں ایک سات سالہ لڑکا آوارہ کتوں کے کاٹنے کے باعث چل بسا تھا۔پولیس سپریٹنڈنٹ سورج راج نے بتایا تھا کہ کنہا نامی ایک لڑکا اپنے گھر کے باغیچے میں کھیل رہا تھا جس دوران آوارہ کتوں نے اس پر حملہ کر دیا۔جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہوگئی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

دو سالہ بچہ گھر سے نکلتے ہی کتوں کا شکار بن گیا!دو سالہ بچہ گھر سے نکلتے ہی کتوں کا شکار بن گیا!پڑوسی کے کتوں نے دو سالہ بچے پر حملہ کرکے اسے مار ڈالا، پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ گزشتہ ہفتے پیش آیا۔
Baca lebih lajut »

سوتیلے باپ نے 8 سالہ بچی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی، ماں نے کس کے خوف سے معاملہ ...کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کے علاقے لانڈھی 36 بی ایریا میں 8 سالہ بچی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے کے واقعے کا مقدمہ بچی کے سوتیلے والد کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔ ایس ایس پی کورنگی حسن سردار کے مطابق ملزم طارق نے اپنی اہلیہ رابعہ کی پہلے شوہر سے 8 سالہ بچی وانیہ پر 16 فروری کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی تھی، حسن سردار کے مطابق 8 سالہ معصوم...
Baca lebih lajut »

کیٹ مڈلٹن کی ایک اور جعلی تصویر سامنے آگئیکیٹ مڈلٹن کی ایک اور جعلی تصویر سامنے آگئییہ نیا دعویٰ برطانوی شہزادی کی مدرز ڈے کے موقع پر جاری کی گئی جعلی تصویر پر ہلچل مچنے کے صرف ایک ہفتے بعد سامنے آیا ہے۔
Baca lebih lajut »

چیئرمین پی سی بی کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے متعلق بڑا حکمچیئرمین پی سی بی کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے متعلق بڑا حکمچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی ایس ایل 9 کے فائنل کے موقع پر نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اور سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔
Baca lebih lajut »

بھارت؛ نماز کی ادائیگی کے دوران ہندو انتہاپسندوں کا غیر ملکی مسلم طلباء پر حملہبھارت؛ نماز کی ادائیگی کے دوران ہندو انتہاپسندوں کا غیر ملکی مسلم طلباء پر حملہہجوم نے طلباء کو چھریوں، پتھروں اور لاٹھیوں سے زخمی کردیا، واقعہ کی ویڈیو وائرل
Baca lebih lajut »

کار سوار نے کمسن بچی کو کچل ڈالا، فوٹیج سامنے آگئیکار سوار نے کمسن بچی کو کچل ڈالا، فوٹیج سامنے آگئیبھارت کی ریاست گجرات کے شہر سورت میں مرسڈیز میں سوار شخص نے ڈھائی سالہ بچی کو کچل دیا جس کی فوٹیج سامنے آگئی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-26 01:21:58