چیئرمین پی سی بی کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے متعلق بڑا حکم

Indonesia Berita Berita

چیئرمین پی سی بی کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے متعلق بڑا حکم
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی ایس ایل 9 کے فائنل کے موقع پر نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اور سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے گزشتہ روز پی ایس ایل فائنل کے موقع پر نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اور سہولتوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سلمان نصیر اور منیجر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم نے انہیں بریفنگ دی۔

دوسرے کے دوران چیئرمین پی سی بی نے مختلف انکلوژرز اور باکس کا معائنہ کیا اور یہاں فراہم کردہ سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار کیا، محسن نقوی نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے اپ گریڈیشن پلان کو جلد حتمی شکل دینے کا حکم دیا اور میچز کے لیے بہترین پچز تیار کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے شائقین کے لیے نئے ویو کو بہتر بنانے کے لیے انکلوژر کے حفاظتی جنگلے مزید آگے بڑھانے، عمارت کو بہتر اور خوبصورت بنانے کی بھی ہدایات دیں اور کہا کہ اسٹیڈیم کی دیکھ بھال پر مستقل اور خصوصی توجہ دی جائے۔آسٹریلیا کی ہٹ دھرمی برقرار، افغانستان کیخلاف کھیلنے سے پھر انکار

واضح رہے کہ پاکستان نے آئندہ سال جنوری میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرنی ہے جس کے لیے پاکستان میں موجود اسٹیڈیمز کو اپ گریڈ کرنے کے منصوبے پر عمل جاری ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پی ایس ایل کے دوران پی سی بی نے اسٹیڈیمز سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیاپی ایس ایل کے دوران پی سی بی نے اسٹیڈیمز سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیاپاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے لاہور، کراچی اور راولپنڈی کے کرکٹ اسٹیڈیمز کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

محسن نقوی آئی سی سی میٹنگ میں شرکت کیلئے جمعرات کو دبئی جائیں گےمحسن نقوی آئی سی سی میٹنگ میں شرکت کیلئے جمعرات کو دبئی جائیں گےمحسن نقوی پی سی بی کا چیئرمین منتخب ہونے کے بعد پہلی بار کسی آئی سی سی میٹنگ میں شریک ہوں گے
Baca lebih lajut »

چیئرمین پی سی بی کی پنڈی اسٹیڈیم کو عالمی معیار کے مطابق بنانے کی ہدایتچیئرمین پی سی بی کی پنڈی اسٹیڈیم کو عالمی معیار کے مطابق بنانے کی ہدایتچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن نقوی آج علی الصباح راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئے اور شائقین کے لیے دستیاب سہولتوں کا جائزہ لیا۔
Baca lebih lajut »

پی ایس ایل 9؛ فائنل سے قبل رضوان اور شاداب کا ٹرافی کے ساتھ فوٹو شوٹپی ایس ایل 9؛ فائنل سے قبل رضوان اور شاداب کا ٹرافی کے ساتھ فوٹو شوٹدونوں ٹیمیں پیر کی رات 9 بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں مدمقابل آئیں گی
Baca lebih lajut »

پی ایس ایل 9 فائنل؛ ملتان سلطانز کی اسلام آباد کیخلاف بیٹنگ جاریپی ایس ایل 9 فائنل؛ ملتان سلطانز کی اسلام آباد کیخلاف بیٹنگ جاریدونوں ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں مدمقابل ہیں
Baca lebih lajut »

واٹسن کے بعد ڈیرن سیمی کی بھی پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے سے معذرتواٹسن کے بعد ڈیرن سیمی کی بھی پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے سے معذرتپی سی بی کی جانب سے ڈیرن سیمی کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کی پیشکش کی گئی تھی، رپورٹس
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 17:42:51