چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن نقوی آج علی الصباح راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئے اور شائقین کے لیے دستیاب سہولتوں کا جائزہ لیا۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سید محسن نقوی آج علی الصباح راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئے اور اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کے لیے دستیاب سہولتوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر چیف سلیکٹر وہاب ریاض بھی ان کے ہمراہ تھے۔
چیئرمین پی سی بی نے اسٹیڈیم کے مختلف حصے دیکھے۔ اس موقع پر چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سلمان نصیر نے انہیں بریفنگ دی۔ محسن نقوی نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کو عالمی معیار کے مطابق بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا پلان طلب کر لیا۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کو عالمی معیار کے مطابق بنانے کے لیے انکلوژر میں سہولتوں کی فراہمی کو مزید بہتر بنانے کے ساتھ عارضی نشستوں کے بجائے مستقل نشستیں لگائی جائیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سعودی عرب حج میڈیا ہب کا آغاز کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہےسعودی عرب کی سرکاری اہلکار کے مطابق، سعودی عرب نے آنے والے حج پرجوش کی کوریج کو آسان بنانے کے لئے ایک میڈیا ہب قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
Baca lebih lajut »
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی اسٹیڈیم کے انتظامات کا جائزہلاہور: نگراں وزیراعلیٰ پنجاب اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پنجاب میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ میچوں کے شاندار انعقاد کے لئے سرگرم ہو گئے۔
Baca lebih lajut »
بابر اعظم نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کو خیرباد کہہ دیاقومی ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے بی پی ایل میں رنگپور رائیڈرز کی نمائندگی کی اور ٹاپ رن اسکورر بن کر ٹورنامنٹ کو خیرباد کہہ دیا۔
Baca lebih lajut »
محمد حفیظ نے قومی ٹیم کے ڈائریکٹر کا عہدہ چھوڑ دیاسابق کپتان محمد حفیط نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا ہے پی سی بی نے اس کی تصدیق کر دی ہے۔
Baca lebih lajut »
’غزہ میں 30 ہزار ہلاکتیں‘: اسرائیل کا 10 ہزار حماس جنگجو مارنے کا دعویٰ کتنا حقیقت پر مبنی ہے؟اطلاعات کے مطابق غزہ میں مرنے والے فلسطینیوں کی تعداد 30 ہزار سے زیادہ ہو چکی ہے جس کی وجہ سے اسرائیل کو بڑی تعداد کی ہلاکتوں کی وجہ سے بڑھتی ہوئی عالمی تشویش کا سامنا ہے۔ اس کے علاوہ اس پر یہ دباؤ بھی ہے کہ سات اکتوبر کے بعد جیسے اس نے وعدہ کیا تھا ویسے دکھائے کہ حماس کو ختم کیا جا رہا ہے۔ حماس کے کتنے جنگجوؤں کو مارا گیا بی بی سی ویریفائی ان...
Baca lebih lajut »
بانی چیئرمین کی ہدایت پر پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیامزید پڑھیں
Baca lebih lajut »