امید بھی ظاہر کی جا رہی ہے کہ لیبر پارٹی غزہ میں جنگ بندی اور فلسطین کی امداد اور بحالی میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے
لیبر پارٹی تبدیلی کا نعرہ لگا کر میدان میں اتری اور بڑی حد تک عوام کا ذہن تبدیل کرنے میں کامیاب رہی ہے: فائل فوٹو
ٹوری پارٹی 14 سال سے مسلسل برطانیہ پر حکمرانی کررہی ہے جب کہ لیبر پارٹی 14 سال بعد برسر اقتدار آنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہیں۔انتخابات میں نتائج پر مصنوعی انٹیلیجنس کے ذریعے اثر انداز ہونے والی کسی بھی کوشش کو ناکام بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کر لیے گئے ہیں تاکہ کسی بھی سائبر حملے یا پروپیگنڈے کو ناکام بنایا جا سکے، بڑی طاقتوں کے انتخابی نتائج کے بعد ہارنے والی پارٹیاں ان نتائج کو کسی دوسرے بڑے ملک کے سائبر حملے کا نتیجہ قرار دیتی...
برطانیہ میں مسلمان ووٹروں کی تعداد 40 لاکھ کے قریب ہے جب کہ مسلمان ایم پیز کی تعداد میں ہر الیکشن کے بعد اضافہ ہو رہا ہے، مختلف پولز کے مطابق ٹوری پارٹی سیٹوں پر کامیاب ہو سکتی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ہوا سے پانی اکٹھا کرنے کے لیے نئی ٹیکنالوجی وضعیہ ٹیکنالوجی زمینی ماحول سے کھربوں لیٹر پانی حاصل کر کے صاف پانی کی بڑھتی طلب کو پورا کرنے میں مدد فراہم کر سکتی ہے
Baca lebih lajut »
برطانیہ میں عام انتخابات کیلیے ووٹنگ آج ہوگیپارلیمنٹ کی 650 نشستوں کیلئے 4500 سے زائد امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں
Baca lebih lajut »
برطانیہ پر آئندہ پانچ برس کون حکومت کرے گا؟ کل ووٹنگ ہوگیبرطانوی عام انتخابات میں تقریبا 5 کروڑ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے
Baca lebih lajut »
اندرون گھر کے بجائے قدرتی ماحول میں ورزش زیادہ فائدہ مندقدرتی ماحول میں ورزش کرنا کینسر کی کچھ اقسام سے بچنے میں مدد دے سکتی ہے
Baca lebih lajut »
مودی کی 8 جون کو ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی، نئی تاریخ سامنے آگئیبھارت میں ہونے والے عام انتخابات میں بی جے پی اور ان کی اتحادیوں نے 293 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے
Baca lebih lajut »
برطانیہ کے انتخابات میں مسلم خواتین امیدواروں کو اپنوں کی نفرت کا سامنابرطانیہ کے انتخابات میں مسلمانوں کے ووٹ کو خصوصی اہمیت حاصل ہے
Baca lebih lajut »