برطانیہ پر آئندہ پانچ برس کون حکومت کرے گا؟ کل ووٹنگ ہوگی

Indonesia Berita Berita

برطانیہ پر آئندہ پانچ برس کون حکومت کرے گا؟ کل ووٹنگ ہوگی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

برطانوی عام انتخابات میں تقریبا 5 کروڑ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے

انتخابات کے بعد حکومت بنانے کےلیے کسی بھی سیاسی جماعت یا جماعتوں کو کم از کم 326 نشستیں درکار ہونگی۔ جب کہ پارلیمنٹ کی 650 نشتوں کےلیے ساڑھے چار ہزار سے زائد امیدوار میدان میں ہیں۔انتخابات میں ملک بھر میں ووٹنگ کےلیے 40 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں، پولنگ مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے سے رات 10 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی جب کہ انتخابات کے نتائج کا اعلان 5 جولائی کو کیا جائیگا۔الیکشن کے بعد 9 جولائی کو پارلیمنٹ کے اجلاس میں نو منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے اور اسپیکر کا انتخاب...

یاد رہے برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی کےحکومت کی مدت قانونی طور پر جنوری 2025 تک ہے مگر 22 مئی کو برطانوی وزیر اعظم رشی سونک نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان کیا تھا۔برطانیہ کے انتخابات میں مسلمانوں کے ووٹ کو خصوصی اہمیت حاصل ہے، اسرائیلی جارحیت بے نقاب کرنے پر لب ڈیم سے اختلاف ہونے پر آزاد امیدوار کے طور پر انتخاب لڑنے کا فیصلہ کیا: بیرسٹر ایوب خان11 میں سے 4 میئر کے نتائج بھی آگئے، برٹش پاکستانی میئر صادق خان کے مستقبل کا فیصلہ کل...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بانی وکی لیکس کی امریکہ سے ’ڈیل‘، اعتراف جرم کی صورت میں گرفتار نہیں کیا جائے گابانی وکی لیکس کی امریکہ سے ’ڈیل‘، اعتراف جرم کی صورت میں گرفتار نہیں کیا جائے گاامریکہ سے ڈیل کے تحت جولین اسانج کو امریکہ فوری طور پر گرفتار نہیں کرے گا
Baca lebih lajut »

وزارت صنعت و پیداوار کی جانب سے اچھی خبروزارت صنعت و پیداوار کی جانب سے اچھی خبراسلام آباد: وزارت صنعت و پیداوار کی جانب سے اچھی خبر آئی ہے کہ پاکستان آئندہ چند ماہ میں جیپ اور دیگر گاڑیاں برآمد کرے گا۔
Baca lebih lajut »

بجٹ اجلاس کیلئے پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل نے حکمت عملی طے کرلیبجٹ اجلاس کیلئے پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل نے حکمت عملی طے کرلیوفاقی حکومت آئندہ مالی سال کیلئے 18 ہزار ارب روپے سے زائد مالیت کا وفاقی بجٹ آج پیش کرے گی
Baca lebih lajut »

سی پیک سے متعلق بات چیت کیلئے چین کا اعلیٰ سطح کا وفد آج پاکستان پہنچ رہا ہے، عطا تارڑسی پیک سے متعلق بات چیت کیلئے چین کا اعلیٰ سطح کا وفد آج پاکستان پہنچ رہا ہے، عطا تارڑعطا اللہ تارڑ کے مطابق دورے کے دوران وفد سی پیک سے متعلق بات چیت کرے گا اور سی پیک سے متعلق کانفرنس میں شرکت کرے گا۔
Baca lebih lajut »

کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ قبول نہ کرنے پر کاروبار سیل کیا جائے گا، ایف بی آرکریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ قبول نہ کرنے پر کاروبار سیل کیا جائے گا، ایف بی آرریٹیلرز کی زمہ داری ہوگی وہ کریڈٹ کارڈ کے سے پیمنٹ وصول کریں، رسیدیں نہ ہونے پر پانچ لاکھ روپے کا جرمانہ بھی ہوگا: چیئرمین ایف بی آر
Baca lebih lajut »

میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ سے دیشا پاٹانی کی پہلی جھلک جاریمیگا سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ سے دیشا پاٹانی کی پہلی جھلک جاریدنیا کی تباہی کے ہزار برس بعد کی کہانی پر مبنی فلم کی پہلی جھلک امریکا کے کامک کون فیسٹیول میں سامنے آئی تھی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 04:48:54