وزارت صنعت و پیداوار کی جانب سے اچھی خبر

Indonesia Berita Berita

وزارت صنعت و پیداوار کی جانب سے اچھی خبر
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد: وزارت صنعت و پیداوار کی جانب سے اچھی خبر آئی ہے کہ پاکستان آئندہ چند ماہ میں جیپ اور دیگر گاڑیاں برآمد کرے گا۔

وزارت صنعت و پیداوار کی جانب سے اچھی خبر آئی ہے کہ پاکستان آئندہ چند ماہ میں جیپ اور دیگر گاڑیاں برآمد کرے گا۔

وزارت صنعت و پیداوار کے حکام نے بتایا کہ ٹیوٹا انڈس موٹرز پہلے مرحلے میں 50 جیپ ایکسپورٹ کرے گا، ٹیوٹا انڈس کی فارچونر جیپ پہلے مرحلے میں ایکسپورٹ کی جائے گی جبکہ دوسرے مرحلے میں ٹیوٹا انڈس کی ہائبرڈ کرولا کراس ایکسپورٹ کی جائے گی۔ حکام نے بتایا کہ ٹیوٹا انڈس نے 100 ہنر مند بھی تربیت کیلیے ٹیوٹا جاپان بھجوائے ہیں، ٹیوٹا جاپان میں پاکستانی ہنر مند بہترین ماہرانہ صلاحیتوں کے حامل قرار دیے گئے۔اس سے قبل استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی اور اضافی کسٹم ڈیوٹی سے متعلق اہم تجاویز سامنے آئی تھیں۔ اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے بجٹ تجاویز پیش کی تھیں۔

تجویز دیتے ہوئے کہا تگیا تھا کہ ان کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی اور اضافی کسٹم ڈیوٹی جاری رکھی جائے، بجٹ میں تجویز کا مقصد درآمدی استعمال شدہ گاڑیوں کی آمد کو روکنا ہے، ایسی گاڑیوں کی آمد سے مقامی گاڑیوں کی فروخت متاثر ہوتی ہے۔ اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری نے کہا تھا کہ بڑی تعداد میں درآمد کیلیے سمندر پار پاکستانیوں کے استحقاق کا استحصال کیا گیا۔صارم برنی کے خلاف درج ایف آئی آر کی کاپی سامنے آگئیلاہور میں شوہر نے بیوی کو قتل کرکے عمارت سے چھلانگ لگادی

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ملک بھر میں طویل لوڈشیڈنگ؛ وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیاملک بھر میں طویل لوڈشیڈنگ؛ وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیاطویل لوڈشیڈنگ اور بجلی کی طلب و رسد سے متعلق وزارت پانی و بجلی کی جانب سے وزیراعظم کو بریفنگ دی جائے گی
Baca lebih lajut »

عمرہ پرمٹ سے متعلق وزارت حج و عمرہ کا اہم بیانعمرہ پرمٹ سے متعلق وزارت حج و عمرہ کا اہم بیانوزارت حج کی جانب سے یہ ہدایات دنیا بھر سے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے آنے والے زائرین کی سہولت کے جاری کی گئی ہیں۔
Baca lebih lajut »

شاہین نے بابر اعظم کا نائب بننے سے انکار کیوں کیا؟شاہین نے بابر اعظم کا نائب بننے سے انکار کیوں کیا؟شاہین آفریدی کی جانب سے قومی ٹیم کا نائب کپتان بننے سے انکار کی خبر ایسے وقت میں سامنے آئی جب ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ شروع ہونے میں چند روز باقی ہیں
Baca lebih lajut »

سیرو تفریح کیلئے جانے والے 4 نوجوان ندی بہہ گئےسیرو تفریح کیلئے جانے والے 4 نوجوان ندی بہہ گئےبین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ریسکیو ٹیموں کی جانب سے ندی میں ڈوبنے والے چاروں نوجوانوں کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔
Baca lebih lajut »

پیٹرول کی قیمت سے متعلق عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئیپیٹرول کی قیمت سے متعلق عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئیاسلام آباد :‌ پیٹرول کی قیمتوں کے حوالے سے اچھی خبر آگئی، اس بار بھی عوام کو ریلیف ملنے کا امکان ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Baca lebih lajut »

سعودی عرب: حج موسم کے دوران غیر ملکیوں کیلئے خوشخبریسعودی عرب: حج موسم کے دوران غیر ملکیوں کیلئے خوشخبریوزارت کی جانب سے اس بات کی وضاحت کی گئی کہ ’مشاعر مقدسہ میں خدمات فراہم کرنے والے افراد کے لیے خصوصی اجازت نامہ حاصل کرنا ضروری ہے‘۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 08:03:17