وزارت حج کی جانب سے یہ ہدایات دنیا بھر سے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے آنے والے زائرین کی سہولت کے جاری کی گئی ہیں۔
یہ پرندے کے انڈے ہیں یا محکمہ موسمیات، بارش کب اور کتنی ہوگی؟ ہمیشہ درست پیشگوئیسوشل میڈیا پر 3 طلاقیں دینے والے شوہر کے ساتھ کیا ہوا؟
سعودی وزارت حج و عمرہ نے ”عمرہ پرمٹ“ سے متعلق اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 24 مئی سے 26 جون تک صرف ان عازمین کو عمرہ کے اجازت نامے دیے جائیں گے جن کے پاس حج کا پرمٹ موجود ہوگا۔ سعودی خبر رساں ادارے عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزارت حج کے مطابق اس اقدام کا مقصد حج کے دوران مکہ مکرمہ میں آئے ہوئے زائرین کی بہت زیادہ تعداد کے لیے بہتر انتظامات کرنا ہے، حج کے اجازت نامے کے بغیر عمرہ کا اجازت نامہ جاری نہیں کیا جائے گا۔اپنے ایکس اکاؤنٹ پر وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا کہ جو افراد مکہ اور مقامات مقدسہ پر حج پرمٹ کے بغیر پائے گئے، ان پر 10 ہزار ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ حج کے ضوابط کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے۔یہ ضابطہ مملکت میں موجود سعودی رہائشیوں اور دیگر ممالک سے آنے والے تمام افراد پر لاگو ہوگا،...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کسی بھی ویزے پر عمرہ کرنا ممکن، سعودی عرب سے بڑی خوشخبری آگئیریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی طرف سے ایک سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے وضاحت کی گئی ہے کہ کسی بھی ویزے پر سعودی عرب آنے والے مسلمان عمرہ ادا کر سکتے ہیں، اس کے لیے عمرہ ویزہ کی کوئی پابندی نہیں ہے۔ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق وزارت حج و عمرہ کی طرف سے اپنے ایکس اکائونٹ پر ایک پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ کسی بھی ویزے پر مملکت آنے...
Baca lebih lajut »
حج کے ارادے سے سعودی عرب جانے والوں کیلئے سعودی علماء نے فتویٰ جاری کردیاریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کی سینئیر علماء کونسل نے آنے والے سیزن میں حج کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کے لیے ایک فتویٰ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سرکاری اجازت نامے کے بغیر حج کرنے پر پابندی ہوگی، وزارت نے حج کرنے کا ارادہ رکھنے والوں پر زور دیا کہ وہ ضوابط اور رہنما خطوط طے کرنے پر سختی سے عمل کریں۔ وزارت برائے حج و عمرہ کی جانب سے جاری ایک بیان...
Baca lebih lajut »
صدر مملکت کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکمآصف علی زرداری کی زیر صدارت کراچی میں امن و امان سے متعلق اہم اجلاس
Baca lebih lajut »
ایرانی صدر ہیلی کاپٹر حادثے پر امریکا کا ردعملواشنگٹن : امریکی ترجمان نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق اہم بیان جاری کردیا، ان کا کہنا ہے کہ ایران نے ہیلی کاپٹر حادثے پر
Baca lebih lajut »
روزگار کیلیے کویت جانے والوں کیلئے اہم خبرکویتی حکام نے روزگار کیلیے مملکت میں آنے والے غیر ملکیوں کے ورک پرمٹ اور اقامہ ٹرانسفر سے متعلق اہم فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
حج سیزن : مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی قرار دیدیا گیاریاض (ویب ڈیسک) حج سیزن 2024 کے پیش نظر آج سے مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی ہوگا، سعودی محکمہ کے مطابق نئے ضوابط کا اطلاق حج کے عمل کو مزید بہتر بنانے اور عازمین کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کیا جارہا ہے۔ ایسے افراد جن کے پاس مکہ سے جاری کردہ عمرہ یا حج پرمٹ اور اقامہ ہوگا تو ایسے افراد کو استثنیٰ حاصل ہوگا۔ آج نیوز کے مطابق سعودی...
Baca lebih lajut »