طیارہ گرنے کے بعد آگ لگی جس کے دھوئیں سے درجنوں شہری متاثر ہوئے اور اسپتال منتقل کیا گیا، حکام
برازیل کے سیاحتی جنوبی شہر گریماڈو کے وسطی علاقے میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 10 افراد ہلاک ہوگئے۔
صوبے گورنر ایڈیارڈو لیٹے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بیان میں کہا کہ ابتدائی خبروں سے معلوم ہوتا ہے کہ بدقسمتی سے طیارے میں سوار افراد میں سے کوئی بھی زندہ نہیں بچا ہے۔ حکام نے بتایا کہ طیارہ عمارت سے ٹکرانے کے بعد فرنیچر کے اسٹور کر گرا اور ملبہ قریبی علاقوں تک پھیل گیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کراچی: نیٹی جیٹی پل پر ٹرالر اور آئل ٹینکر میں تصادم، ہزاروں لیٹر آئل سڑک پر بہہ گیا، شدید ٹریفک جامآئل ٹینکر کو پیش آنے والے حادثے کے بعد شہریوں ڈرمز میں آئل جمع کرنے پہنچ گئے، واقعے میں متعدد افراد پھسلن کے باعث گر کر زخمی ہو گئے
Baca lebih lajut »
لاہور میں انسانی جانوں کیلیے غیر محفوظ اور غیر قانونی رکشہ باڈی بنانے والی 4 فیکٹریاں سیلغیر قانونی کام میں ملوث 10 افراد کے خلاف مقدمات درج کر کے ان کو گرفتار کر لیا گیا
Baca lebih lajut »
ہزاروں اسٹورز والی یورپ کی مشہور فیشن برانڈ کے بانی کھائی میں گر کر ہلاکازاق اینڈک کا شمار اسپین کی امیر ترین شخصیات میں ہوتا تھا، انکی برانڈ کے یورپ سمیت دنیا بھر میں 2800 اسٹورز تھے
Baca lebih lajut »
نیوی گیشن کا قصور یا حکام کی غفلت: بریلی میں نامکمل پُل سے گاڑی نیچے گرنے سے تین افراد کی ہلاکتوں کا ذمہ دار کون؟انڈیا کے شہر بریلی میں ایک نامکمل پل سے گاڑی نیچے گرنے کے واقعے میں تین افراد کی ہلاکت کے بعد حکام اور گوگل میپ کو ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا ہے۔
Baca lebih lajut »
لاپتا افراد سے متعلق پروپیگنڈا ایک بار پھر بے نقابپنجگور میں 13 دسمبرکوآپریشن میں ہلاک ہونے والا ذاکرحسین لاپتا افراد کے بھیس میں دہشتگرد نکلا، ذرائع
Baca lebih lajut »
روس کے جوہری ڈیفنس فورس کے سربراہ کو سکوٹر میں نصب بم سے ہلاکیوکرین کی سکیورٹی سروس نے ماسکو میں روس کے جوہری ڈیفنس فورس کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایگور کیریلوف کو ایک الیکٹرک سکوٹر میں نصب بم سے ہلاک کر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »