نیوی گیشن کا قصور یا حکام کی غفلت: بریلی میں نامکمل پُل سے گاڑی نیچے گرنے سے تین افراد کی ہلاکتوں کا ذمہ دار کون؟

Indonesia Berita Berita

نیوی گیشن کا قصور یا حکام کی غفلت: بریلی میں نامکمل پُل سے گاڑی نیچے گرنے سے تین افراد کی ہلاکتوں کا ذمہ دار کون؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 59%

انڈیا کے شہر بریلی میں ایک نامکمل پل سے گاڑی نیچے گرنے کے واقعے میں تین افراد کی ہلاکت کے بعد حکام اور گوگل میپ کو ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا ہے۔

نیوی گیشن کا قصور یا حکام کی غفلت: بریلی میں نامکمل پُل سے گاڑی نیچے گرنے سے تین افراد کی ہلاکتوں کا ذمہ دار کون؟بریلی میں اتوار کے روز ایک نامکمل پل سے گاڑی گرنے کے حادثے میں گاڑی میں سوار تین افراد ہلاک ہو گئےانڈیا کی ریاست اترپردیش کے شہر بریلی میں اتوار کو پیش آئے کار حادثے میں محکمہ تعمیرات عامہ کے چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس کو دی گئی شکایت میں گوگل میپس کے ریجنل منیجر کو بھی ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ نوجوان گوگل میپس کو استعمال کرتے ہوئے ایک پل پر...

داتا گنج کے نائب تحصیلدار نے اپنی ایف آئی آر میں لکھا ہے کہ ’یہ واقعہ مذکورہ افراد کی سنگین غفلت کی وجہ سے پیش آیا ہے، لہٰذا محکمہ تعمیرات عامہ کے مذکورہ عہدیداروں سمیت گوگل میپس اور نامعلوم افراد کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی جاتی ہے۔‘ ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ شاید نیوی گیشن سسٹم نے بھی انھیں خبردار نہیں کیا کہ آگے رام گنگا پل ٹوٹا ہوا ہے۔

فرید پور کے ایس ڈی ایم گلاب سنگھ نے میڈیا کو بتایا کہ ’یہ پل یوپی سٹیٹ برج کارپوریشن کے زیر انتظام تعمیر کیا جا رہا تھا۔ بداؤں سے اس کی جانب آنے والی سڑک کھلی تھی اس لیے یہ حادثہ پیش آیا۔ ہم نے واقعہ کی تحقیقات کے احکامات دے دیے ہیں اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔‘ تاہم فرید پور تھانے کے انچارج راہول سنگھ کا کہنا ہے کہ موقع پر موجود گاؤں والوں نے بتایا کہ جب نوجوانوں کے موبائل فون نکالے گئے تھے تو ان میں کوئی نیوی گیشن سسٹم آن تھا۔

’اس شق کے تحت اگر کوئی پلیٹ فارم کسی تیسرے فریق کی طرف سے فراہم کردہ معلومات جیسے کہ سڑکیں، مقامات وغیرہ کو پھیلاتا ہے اور اس میں براہ راست کوئی دخل نہیں دیتا ہے تو اسے قانونی طور پر ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔‘ ان کا کہنا ہے کہ ’سڑکوں، انفارمیشن بورڈز اور انفراسٹرکچر کو محفوظ رکھنا مقامی انتظامیہ کا کام ہے۔ اگر کسی حادثے کی وجہ سڑکوں کی خراب حالت یا مناسب وارننگ کی کمی کا مسئلہ نمایاں ہوتا ہے تو انتظامیہ کو ذمہ دار ٹھہرایا جا سکتا ہے۔‘

تاہم صارفین ان میں سے سب سے زیادہ گوگل میپس استعمال کرتے ہیں۔ گوگل میپش کی ایپ سفر میں پیش آنے والی مشکلات اور تبدیلیوں کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہے۔ لیکن ایپ پردستیاب معلومات عوام کی جانب سے فراہم کی جاتی ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کراچی؛ ڈیفنس میں واقع ورکشاپ میں کھڑی گاڑی سے خاتون کی لاش برآمدکراچی؛ ڈیفنس میں واقع ورکشاپ میں کھڑی گاڑی سے خاتون کی لاش برآمدگاڑی سے ایک شخص بیہوشی کی حالت میں ملا ہے جو متوفیہ خاتون کا بہنوئی ہے
Baca lebih lajut »

کراچی؛ پتنگ کی ڈور گردن پر پھرنے سے ایک اور شہری زخمیکراچی؛ پتنگ کی ڈور گردن پر پھرنے سے ایک اور شہری زخمیدو دن میں دو افراد پتنگ کی ڈور پھرنے سے زخمی ہوگئے، شہریوں کا پتنگ کی فروخت اور اڑانے والوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
Baca lebih lajut »

سندھ پولیس نے ٹیکنالوجی کے ذریعے 802 شہریوں کو ڈاکوؤں سے اغوا ہونے سے بچالیاسندھ پولیس نے ٹیکنالوجی کے ذریعے 802 شہریوں کو ڈاکوؤں سے اغوا ہونے سے بچالیاڈاکو من چلوں سے خواتین کی آواز میں بات کرکے دوستی کا جھانسہ دیتے ہیں یا سستی چیزیں بیچنے کو بول کر اغوا کرتے ہیں: پولیس حکام
Baca lebih lajut »

وزیر اعلیٰ سمیت پوری خیبر کابینہ احتجاج میں مصروفوزیر اعلیٰ سمیت پوری خیبر کابینہ احتجاج میں مصروفخیبر پختونخوا سمبلی کا اجلاس دھرنے کی نظر ہوگیا، سرکاری دفاتر میں کام ٹھپ ہو کر ہے، تحریک انصاف کے بانی کی رہائش کے لیے تین روز سے احتجاج جاری ہے۔
Baca lebih lajut »

کرم: مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکرم: مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیضلع کرم میں پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، حکام
Baca lebih lajut »

ٹیک اینڈ پے ماڈل، 18 آئی پی پیز سے 2 ہفتوں میں نئے معاہدے کا امکانٹیک اینڈ پے ماڈل، 18 آئی پی پیز سے 2 ہفتوں میں نئے معاہدے کا امکانمعاہدے سے سالانہ 70 سے 100 ارب روپے کی بچت میں مدد ملے گی: حکام
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 23:06:14