بجٹ اخراجات کا ابتدائی تخمینہ کیا ہوگا؟ آئی ایم ایف سے دستاویزات کا تبادلہ

Budget Berita

بجٹ اخراجات کا ابتدائی تخمینہ کیا ہوگا؟ آئی ایم ایف سے دستاویزات کا تبادلہ
ImfPakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

وفاقی ترقیاتی پروگرام 890 ارب روپے اور صوبائی ترقیاتی بجٹ ایک ہزار 700 ارب روپے کا ہوگا: دستاویز

/ فائل فوٹو

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کو وفاقی بجٹ کے حجم، اخراجات، ترقیاتی بجٹ، محاصل اور سبسڈیز کی تفصیلات دی گئی ہیں۔ آئی ایم ایف کو دی گئی دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ مالی سال وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم 2 ہزار 590 ارب روپے ہو گا، وفاقی ترقیاتی پروگرام 890 ارب روپے اور صوبائی ترقیاتی بجٹ ایک ہزار 700 ارب روپے کا ہوگا۔

دستاویز کے مطابق آئندہ وفاقی بجٹ میں سبسڈی کا حجم ایک ہزار 509 ارب روپے لگایا گیا ہے، توانائی کے شعبے کے لیے سبسڈیز کا ابتدائی حجم 800 ارب روپے تک ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Imf Pakistan

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

آئی ایم ایف یکم جولائی سے بجلی کے بنیادی نرخوں میں اضافے کا خواہاںآئی ایم ایف یکم جولائی سے بجلی کے بنیادی نرخوں میں اضافے کا خواہاںنئے آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے فنڈ کا اسٹاف کہہ چکا ہے کہ پاکستان کے نیچے کی جانب کا خطرہ انتہائی بلند ہے
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگےآئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگےآئی ایم ایف جائزہ مشن کے رواں ماہ دورۂ پاکستان کا امکان، وفاقی بجٹ بھی نئے پروگرام کے تناظر میں تیار ہوگا، ذرائع
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بجٹ اہداف مکمل کرنے کا فیصلہآئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بجٹ اہداف مکمل کرنے کا فیصلہقرض ادائیگی، دفاعی بجٹ، ٹیکس وصولیاں، ترقیاتی بجٹ کاہدف بھی طے کیا جائیگا
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف پروگرام سے منسلک ہونے کے باعث بجٹ کی تیاری تاخیر کا شکارآئی ایم ایف پروگرام سے منسلک ہونے کے باعث بجٹ کی تیاری تاخیر کا شکارآئی ایم ایف کے ساتھ ٹیکس محصولات اوربجٹ خسارہ طے کرنے کے بعد باقی چیزیں طے ہوسکیں گی: ذرائع
Baca lebih lajut »

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام لینے کی تیاریاں مکملپاکستان کی آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام لینے کی تیاریاں مکملاسلام آباد : پاکستان نے آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام کی تیاریاں مکمل کرلیں، آئی ایم ایف سے 2 قرض پروگرام لینے کے لیے کوششیں کی جائے گی۔
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت میں کمی کا مطالبہآئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت میں کمی کا مطالبہپنشن اصلاحات آئی ایم ایف کے پروگرام کا ایک بڑا مطالبہ بن سکتا ہے اور اس کا تقاضا ہے کہ کئی نسلوں تک پنشن کا جاری رہنا قابل عمل نہیں ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 06:00:47