آئی ایم ایف کے ساتھ ٹیکس محصولات اوربجٹ خسارہ طے کرنے کے بعد باقی چیزیں طے ہوسکیں گی: ذرائع
/ فائل فوٹو
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کےساتھ ٹیکس محصولات اوربجٹ خسارہ طے کرنے کے بعد باقی چیزیں طے ہوسکیں گی جب کہ وفاقی وزارتوں کیلئےترقیاتی بجٹ کی حد بھی ابھی طے نہیں ہوسکی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس بھی نہیں بلائے گئے جب کہ قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس مئی کے دوسرے ہفتے میں شیڈول تھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستان کی آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام لینے کی تیاریاں مکملاسلام آباد : پاکستان نے آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام کی تیاریاں مکمل کرلیں، آئی ایم ایف سے 2 قرض پروگرام لینے کے لیے کوششیں کی جائے گی۔
Baca lebih lajut »
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہعالمی مالیاتی اداروں اوردوست ممالک کے معاشی حکام سے پاکستان کی معاشی ٹیم کی غیررسمی مشاورت نئے آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے کی گئی: ذرائع
Baca lebih lajut »
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف مشن رواں ماہ پاکستان آئے گاآئی ایم ایف نے مشن کے دورے کی حتمی تاریخ اور پروگرام کی مدت کے حوالے سے وضاحت نہیں کی
Baca lebih lajut »
پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لئے واشنگٹن پہنچ گیااسلام آباد : پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لئے واشنگٹن پہنچ گیا، پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرضے کے پیکج کی درخواست کرے گا۔
Baca lebih lajut »
پاکستانی معیشت قدرے بہترکارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے: سربراہ آئی ایم ایفپاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام کامیابی سے پورا کر رہا ہے، کرسٹا لیناجارجیوا
Baca lebih lajut »
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگےآئی ایم ایف جائزہ مشن کے رواں ماہ دورۂ پاکستان کا امکان، وفاقی بجٹ بھی نئے پروگرام کے تناظر میں تیار ہوگا، ذرائع
Baca lebih lajut »