بجلی کا زیادہ بل آنے پر بھائی کے ہاتھوں بھائی کا قتل: ’اب بل کی وجہ سے لوگوں کی جانیں جا رہی ہیں‘

Indonesia Berita Berita

بجلی کا زیادہ بل آنے پر بھائی کے ہاتھوں بھائی کا قتل: ’اب بل کی وجہ سے لوگوں کی جانیں جا رہی ہیں‘
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

بدھ کے دن پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں ایک بھائی نے بجلی کا زیادہ بل آنے پر تلخ کلامی کے بعد اپنے سگے بھائی کو قتل کر دیا۔

پاکستان میں حالیہ برسوں میں بجلی کی قیمتوں میں لگ بھگ دو گنا اضافہ ہو چکا ہے اور اس اضافے نے عام آدمی کی جیب پر بھی اسی حساب سے بوجھ ڈالا ہے۔

ایف آئی آر میں مدعی کا دعویٰ ہے کہ ’اسی جھگڑے کے دوران ملزم طیش میں آیا اور چھری لے کر میرے شوہر کے پیچھے بھاگا۔ وہ اپنی جان بچانے کی غرض سے گھر سے باہر نکلا جہاں میرے جیٹھ نے اس کے گلے پر چھری پھیر کر اسے قتل کر دیا۔‘ محمد اعجاز کے مطابق پچھلے ماہ عمر نے اپنے بھائی کو اپنے حصے کے آٹھ ہزار روپے دیے تاکہ اس کا بھائی اپنے حصے کے باقی پیسے ڈال کر بل جمع کروا دے جو اس نے نہیں کیا۔

جب ان سے سوال کیا گیا کہ کیا قتل کی وجہ بجلی کا بل ہی تھا یا کوئی اور تنازع بھی تھا تو انھوں نے بتایا کہ گھریلو خرچوں کے علاوہ جائیداد اور گھر پر پیسے لگانے کے مسئلے پر بھی اکثر بھائیوں میں لڑائی رہتی تھی۔ ’غریب آدمی تو ویسے ہی مر رہا ہے۔ میری حکومت سے التجا ہے کہ عوام کا کچھ سوچیں۔ امیروں کے علاوہ غریبوں کی طرف بھی دیکھیں۔ یہ جو افسران کو مفت بجلی ملتی ہے اسے بند کرکے عام آدمی کو ریلیف دیں تاکہ ہم کم از کم زندہ تو رہ سکیں۔‘

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بجلی کے مہنگے بل پر غریبوں کی وجہ سے آواز اٹھائی تھی، راشد محمودبجلی کے مہنگے بل پر غریبوں کی وجہ سے آواز اٹھائی تھی، راشد محمودبجلی کا بل ادا کرنے کے بعد گھر کی لائٹیں اور اے سی بند کردیا ہے، بل میں 16 ہزار روپے کا خفیہ ٹیکس تھا، اداکار
Baca lebih lajut »

بجٹ سے ایکسپورٹ میں کمی اور شرحِ نمو پر منفی اثر پڑے گا: ’دی گریٹ ڈیبیٹ‘ میں ماہرین معیشت کا اظہارخیالبجٹ سے ایکسپورٹ میں کمی اور شرحِ نمو پر منفی اثر پڑے گا: ’دی گریٹ ڈیبیٹ‘ میں ماہرین معیشت کا اظہارخیالاس وقت ملک میں سب سے بڑا مسئلہ بجلی کی قیمت کا ہے، 80 فیصد مسائل بجلی کی قیمت کی وجہ سے ہی ہیں: چیئرمین اپٹما
Baca lebih lajut »

مخصوص نشستوں کے حکم پر نظرثانی درخواستیں ستمبر میں ختم ہونے والی چھٹیوں کے بعد مقرر کرنے کا فیصلہمخصوص نشستوں کے حکم پر نظرثانی درخواستیں ستمبر میں ختم ہونے والی چھٹیوں کے بعد مقرر کرنے کا فیصلہلوگوں کے آئینی حقوق ہماری چھٹیوں سے زیادہ اہم ہیں، چیف جسٹس کا مؤقف، چھٹیاں کسی رولز کے مطابق منسوخ نہیں کی جاسکتیں: جسٹس منیب کی رائے
Baca lebih lajut »

بجلی کے بل نے نامور اداکارہ اور فلم ڈائریکٹر سنگیتا کے بھی ہوش اڑا دیئےلاہور (ویب ڈیسک) راشد محمود اور نشو بیگم کے بعد بجلی کے بل نے نامور اداکارہ اور فلم ڈائریکٹر سنگیتا کے بھی ہوش اڑا دیئے،اداکارہ کے مطابق ان کا 60 ہزارر وپے کا بل آ گیا ہے، 20 ہزار بجلی کی قیمت ہوگی جبکہ 40 ہزار روپے اس کا ٹیکس ہوگا۔کامیڈی اسٹار غفار لہری بھی زیادہ بل آنے پر خاصے پریشان ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  عام شہریوں کی طرح بجلی کے بلوں نے...
Baca lebih lajut »

شازیہ منظور نے بجلی کا بِل کم لانے کا انوکھا نسخہ بتا دیاشازیہ منظور نے بجلی کا بِل کم لانے کا انوکھا نسخہ بتا دیامیرا بجلی کا بل زیادہ نہیں آیا، گلوکارہ
Baca lebih lajut »

پسند کی شادی نہ کروانے پر 15 سالہ لڑکے نے والدین کو مار ڈالاپسند کی شادی نہ کروانے پر 15 سالہ لڑکے نے والدین کو مار ڈالاپسند کی شادی نہ کروانے پر میں نے والدین اور بھائی کو قتل کرنے کا فیصلہ کافی پہلے کرلیا تھا لیکن بس صحیح موقع کی تلاش میں تھا: گرفتار لڑکا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 14:13:16