بجلی کا بل ادا کرنے کے بعد گھر کی لائٹیں اور اے سی بند کردیا ہے، بل میں 16 ہزار روپے کا خفیہ ٹیکس تھا، اداکار
بجلی کے مہنگے بل پر غریبوں کی وجہ سے آواز اٹھائی تھی، راشد محمودپاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے سینئر اداکار اور پرائیڈ آف پرفارمنس حاصل کرنے والے مصنف راشد محمود نے کہا ہے کہ انہیں جو 700 یونٹ استعمال کرنے کا 29 ہزار کا بل موصول ہوا اُس میں 16 ہزار روپے کے ٹیکسز تھے اور اُن کا احتجاج اپنے کیلیے نہیں بلکہ عوام کی وجہ سے تھا۔
راشد محمود نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنے بل کا مسئلہ بیان کیا جس کے بعد مداحوں کے اُن کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا اور بجلی کی قیمت ، مہنگے بلوں پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ اب انہوں نے ایک یوٹیوب چینل کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ میں نے مہنگا بل ملنے کے بعد اب گھر کی تمام لائٹس اور اے سی بند کردیا ہے اور اب اسے صرف سردیوں میں استعمال کروں گا کیونکہ موجودہ حالات میں تو ایئرکنڈشنر استعمال کرنے کا متحمل نہیں ہوسکتا۔انہوں نے کہا کہ میں بل بھر سکتا ہوں اور واجبات ادا بھی کردیے ہیں مگر میری محنت کی کمائی ہے اور بل میں 16 ہزار روپے کے خفیہ ٹیکس شامل تھے جبکہ ماضی میں 700 یونٹ کا بل 20 ہزار روپے کا آتا تھا اور گزشتہ ماہ کا بل 29 ہزار روپے...
راشد محمود نے کہا کہ میں بل ادا کرسکتا تھا اور ادا بھی کردیا مگر آواز اٹھانے کا مقصد غریبوں کی نمائندگی تھا کیونکہ غریب آدمی بلز اور خفیہ ٹیکسز ادا نہیں کرسکتا اور غریب کیلیے یہ بہت مشکل ہوگا۔شیئرامریکا نے 9 مئی کے واقعات کی مخالفت کر دیسپریم کورٹ؛ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ محفوظ
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
میری خوبصورتی کی وجہ سے لڑکی کی شادی ٹوٹ گئی، سونم باجوہاداکارہ سونم باجوہ نے اپنی فلم ’کڑی ہریانے ول دی‘ کی پروموشن کے دوران انکشاف کیا کہ ان کی وجہ سے لڑکی کی شادی ٹوٹ گئی تھی
Baca lebih lajut »
’زندہ نہیں رہنا چاہتا‘، سینئر اداکار راشد محمود بجلی کا زیادہ بل آنے پر آبدیدہ ہوگئےمیرے پاک پروردگار میں ایک غلط ملک میں پیدا ہوا، ہم نے زندگی رب کے خوف سے گزاری کیا یہی ہمارا قصور ہے? سوشل میڈیا پر بیان
Baca lebih lajut »
سینئر اداکار راشد محمود بجلی کا بل دیکھ کر روپڑےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر اداکار راشد محمود 45 ہزار کا بجلی کابل دیکھ کر پھٹ پڑےاور بل کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ارباب اختیار کو کھری کھری سناکر آبدیدہ ہوگئے۔ راشد محمود نے بجلی کا زائد بل آنے پر اپنا غصہ سوشل میڈیا پر نکالا،ایک ویڈیو میں راشد محمود نے بتایا کہ ’ میرے 701 یونٹ کا بل 45 ہزار 368روپے آیا ہے ، میں 4 مرتبہ ہارٹ اٹیک کے...
Baca lebih lajut »
مجھے ویڈیو نہیں جذبات چاہیے تھے، سوناکشی کا شادی کی ویڈیو پر ردعملاداکارہ کی شادی کی ویڈیو خوشی کے جذبات اور قہقہوں کی گونج سے بھرپور تھی
Baca lebih lajut »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والی بھارتی ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملی؟بھارتی کرکٹ ٹیم نے 2007 کے بعد دوسری بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹرافی اٹھائی اور اس کے ساتھ ٹورنامنٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم بھی حاصل کرلی
Baca lebih lajut »
بجلی کے بل نے نامور اداکارہ اور فلم ڈائریکٹر سنگیتا کے بھی ہوش اڑا دیئےلاہور (ویب ڈیسک) راشد محمود اور نشو بیگم کے بعد بجلی کے بل نے نامور اداکارہ اور فلم ڈائریکٹر سنگیتا کے بھی ہوش اڑا دیئے،اداکارہ کے مطابق ان کا 60 ہزارر وپے کا بل آ گیا ہے، 20 ہزار بجلی کی قیمت ہوگی جبکہ 40 ہزار روپے اس کا ٹیکس ہوگا۔کامیڈی اسٹار غفار لہری بھی زیادہ بل آنے پر خاصے پریشان ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عام شہریوں کی طرح بجلی کے بلوں نے...
Baca lebih lajut »