رقم سے لیسکو، میپکو اور سیپکوکے انفرا اسٹرکچرمیں بہتری لائی جائے گی: اعلامیہ ایشیائی ترقیاتی بینک
/ فائل فوٹو
ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلامیے کے مطابق ڈسکوز کی قابل بھروسہ بجلی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پاکستان کو 20 کروڑ ڈالرز قرض دیا جائے گا۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کی بڑھتی ہوئی بجلی کی ضرورت پوری کرنے کے لیے مدد فراہم کرے گا، امداد سے بجلی تقسیم کا نظام جدید بنایا جائے گا اور نقصانات کو کم کیا جائے گا جب کہ بجلی نقصانات میں کمی سے شعبے کے مجموعی نقصانات میں خاصی کمی ہوگی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آئی ایم ایف قرض کیلئے کیپٹو پاور پلانٹس کی بجلی منقطع کرنے کی شرط ہٹائے: پاکستانپاکستان نے درخواست کی ہے کہ ایسے بجلی گھروں کو گیس کی فراہمی منقطع کرنا اور انہیں جنوری 2025سے قومی گرڈ کو بجلی گھروں سے جوڑنے سے 400 ارب روپےکی آمدن کا نقصان ہوگا
Baca lebih lajut »
کابینہ سے 8 آئی پی پیز کیساتھ سیٹلمنٹ معاہدے منظور، قومی خزانے کو 238 ارب فائدہ ہوگاآئی پی پیز سے معاہدوں کے بعد عام صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی ہوگی، حکومت عام آدمی کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے ہرممکن اقدامات کررہی ہے: وزیراعظم
Baca lebih lajut »
ملکی آئی ٹی ایکسپورٹ میں 34 فیصد اضافہ، 4 ماہ میں 1 ارب 20 کروڑ ڈالر کی برآمدات کی گئیںپاکستان کا آئی ٹی شعبہ گزشتہ 12 مہینوں سے اوسطاً ماہانہ تقریباً 29 کروڑ ڈالر کی خدمات برآمد کررہا ہے
Baca lebih lajut »
پاکستان کو 19 ارب ڈالر کا فنڈز تخمینہاقتصادی امور ڈویژن نے رپورٹ جاری کردی کہ مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پاکستان کو بیرونی ممالک سے ایک ارب 72 کروڑ ڈالر موصول ہوئے ہیں۔
Baca lebih lajut »
پاکستانی برآمدات میں 4 ماہ میں 13.55 فیصد اضافہ، 10 ارب 88 کروڑ ڈالر سے تجاوزبرآمدات 10 ارب 88 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئیں
Baca lebih lajut »
سیاسی تقسیم کے مضمرات اور ممکنہ حلس معاشرتی تقسیم کے تانے بانے ہمیں ریاستی نظام سے بھی جڑے نظرآتے تھے
Baca lebih lajut »