پی ٹی آئی والوں نے62 امریکی سینیٹرز کا خط منگوا کر عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ میں مزید دوریاں پیدا کردی ہیں
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنمائوں کی عمران خان سے ملاقات پر پابندی پی ٹی آئی رہنماؤں کے کہنے پر ہی لگائی گئی تھی۔
انھوں نے کہا ، اب یہ فائدے خود لیں گے، انہوں نے عمران خان اور ان کی سیاست کو جہنم میں دھکیل دیا ہے۔ تاہم فیصل واوڈا نے ڈیل کی تفصیلات نہیں بتائیں۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان رہا نہیں ہو رہے،کسے پتہ کہ ان کے خلاف کون سے کیسز اندر پڑے ہیں۔ جنرل فیض حمید 9 مئی اور ارشد شریف کے قتل سمیت کئی چیزیں عمران خان پر ڈال رہے ہیں، فیض حمید کا کورٹ مارشل بھی ہوگا،سزا بھی ملے گی۔
ایک سوال کے جواب میں فیصل واوڈا نے کہا کہ 27ویں ترمیم کی بات میں نے 26 ویں ترمیم سے پہلے ہی کردی تھی۔27 کے بعد مزید 28 اور دیگر ترامیم بھی آئیں گی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی ٹی آئی نے ترمیم کا نہیں، شقوں کا ساتھ دیا، انہیں عمران سے جو سننا پڑی وہ تاریخ کا حصہ ہے: واوڈابانی پی ٹی آئی کیخلاف پریس کانفرنس کرنےوالے بے شرم بیٹھے تھے، اگر بانی پی ٹی آئی بلائیں گے تو ان سے ملوں گا: سینیٹر فیصل واوڈا
Baca lebih lajut »
حتمی مسودے پر مشاورت کریں، بلاول نے بیرسٹر گوہر کو عمران خان سے ملاقات کی یقین دہانی کرادیکل آپ کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا انتظام کرتا ہوں، بلاول کی پی ٹی آئی چیئرمین کو یقین دہانی
Baca lebih lajut »
تمام باتوں کی طرح میری یہ بات بھی ٹھیک نکلی، واوڈا کا علی امین کے سامنے آنے پر ردعملجن جن پی ٹی آئی عہدیداروں اورتجزیہ نگاروں نے اداروں پر الزام لگایاتھا ان کا منہ قوم کے آگے کالا ہوا: فیصل واوڈا
Baca lebih lajut »
15 اکتوبر کا احتجاج منسوخ کرانے کی کوشش، حکومت آج عمران سے ملاقات کی اجازت دے سکتی ہےتحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ملاقات کیلئے وزارت داخلہ کو درخواست دے رکھی ہے
Baca lebih lajut »
احتجاج کیلئے کل اسلام آباد ضرور جاؤں گا، علی امین گنڈاپور کا اعلانعمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش جائز ہے، امید ہے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مطالبہ پورا ہو جائےگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی ڈی چوک مظاہرے پر اختلافات کا شکار، کئی رہنماؤں کی کھل کر مخالفتاگر بانی پی ٹی آئی سے ڈاکٹر، وکیل کی ملاقات کرادی جائے تو پھر احتجاج مؤخر ہوسکتا ہے، سیاسی کمیٹی
Baca lebih lajut »