فیصلہ حکومت نے ضرور کیا ہے لیکن ہم سیاسی جماعت کا سیاست سے مقابلہ کریں گے: خرم دستگ
بات اتحادیوں سے مشورے اور پارلیمنٹ پر آنے لگی، کیا حکومت پی ٹی آئی پر پابندی سے پیچھے ہٹ گئی؟حکومت کی جانب سے تحریک انصاف پر پابندی عائد کیے جانے کے اعلان کے بعد اب بات پارلیمنٹ میں لے جانے اور مشورہ کرنے پر آگئی ہے۔
پیر کو وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پرس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ حکومت تحریک انصاف پر پابندی کے لیے کیس موو کرے گی ، پی ٹی آئی پر پابندی لگانے جارہے ہیں۔کل وزیرِ اطلاعات نے جو اعلان کیا اس پر سیاسی جماعتوں اور اتحادیوں سے مشاورت کریں گے، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ فیصلہ پارلیمنٹ میں جائے گا اور لازمی طورپر ہر جماعت کی رضامندی کے بعد ہی ایسا کريں گے۔
جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ کسی سیاسی جماعت پر پابندی نہیں لگنی چاہیے لیکن اگر کوئی ملکی مفادات کے خلاف ایجنٹ بنے گا تو اس پر پابندی بھی لگنی چاہیے اور اس کو قانون کے کٹھرے میں بھی کھڑا کرنا چاہیے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
خدشہ ہے ایڈہاک ججز کی تعیناتی کا مقصد پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں سے متعلق ہے: پی ٹی آئی2015 سے سپریم کورٹ میں کسی ایڈہاک جج کی تقرری نہیں کی گئی، اس سے کیسز کا بوجھ کم نہیں ہوگا سپریم کورٹ اور ججوں پر سمجھوتہ ہوگا: چیئرمین پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
امریکا میں الیکشن کا سال ہے، پی ٹی آئی نے پاکستان کیخلاف قرارداد منظور کروائی: وزیردفاعپی ٹی آئی سے پارلیمنٹ میں اور عوام کی عدالت میں پوچھ سکتے ہیں، امریکا سے پوچھتا ہوں پچھلے 100 سال میں کتنی جمہوری حکومتوں کا تختہ الٹا ہے؟ خواجہ آصف
Baca lebih lajut »
مینڈیٹ چوروں کی وفاقی حکومت حواس باختہ ہوچکی ، وزیر اعلیٰ کے پی علی امین ...پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت کی طرف سے پی ٹی آئی پر پابندی کے لئے کارروائی کے فیصلے پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ سردار علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ موجودہ وفاقی حکومت مینڈیٹ چور ہے اور جعلی طریقے سے اقتدار پر قابض ہے، کیا فارم 47 کی بنیاد پر بنی حکومت یہ فیصلہ کرے گی کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگائی جائے ؟ ملک...
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی پر کسی کا باپ بھی پابندی نہیں لگاسکتا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکا ...پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اعلی امین گنڈاپور نے وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر کسی کا باپ بھی پابندی نہیں لگاسکتا۔ انہوں نے کہا کہ یہ لوگ خود مینڈیٹ چوری کرکے بیٹھے ہوئے ہیں، اس سیاسی جماعت پر پاپندی لگانے کی بات کر رہے ہیں جس نے سب سے...
Baca lebih lajut »
آج کے فیصلے کے 15 دن بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنے گا: واوڈا کا دعویٰپی ٹی آئی مزید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگی، فیصلے سے پی ٹی آئی کی مشکلات بڑھیں گی اور بانی پی ٹی آئی جیل میں ہی رہیں گے: سابق وفاقی وزیر
Baca lebih lajut »
شہباز کی نواز سے ایک ملاقات م وزیراعثم نے پی ٹی آئی پر پابندی زرداری اتحاد ...اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے نواز شریف سے 3 روز میں تیسری بار ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق مری میں ہونے والی ان ملاقاتوں میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور تحریک انصاف پر پابندی اور دیگر اقدامات پر عمل درآمدکی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم نے نوازشریف کو آصف زرداری اور...
Baca lebih lajut »