ایک فلم کا کروڑوں روپے لینے والے راجکمار راؤ کی پہلی فلم کا معاوضہ کتنے ہزار تھا؟

Bollywood Berita

ایک فلم کا کروڑوں روپے لینے والے راجکمار راؤ کی پہلی فلم کا معاوضہ کتنے ہزار تھا؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

راجکمار راؤ نے 2010 میں دیباکر بنرجی کی ریلیز ہونے والی فلم ’لوو سیکس اور دھوکہ ‘سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا

راجکمار راؤ نے 2010 میں دیباکر بنرجی کی ریلیز ہونے والی فلم ’لو سیکس اور دھوکہ ‘سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا/فوٹوفائل

بالی وڈ اداکار راجکمار راؤ اپنی ایک فلم کا معاوضہ اب کروڑوں میں لیتے ہیں اور حال ہی میں راجکمار راؤ نے شردھا کپور کے ہمراہ ریلیز ہوئی کامیڈی ہارر فلم ’استری 2‘ کا معاوضہ 6کروڑ روپے لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جس میں ان کا معاوضہ صرف 11ہزار بھارتی روپے تھا۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ ممبئی منتقل ہونے کے بعد راجکمار راؤ نے اداکاری کی تلاش میں ڈیڑھ ساتھ تک بہت دوڑ بھاگ کی لیکن انھیں کوئی بھی کردار نہ مل سکا، اس کےبعد ایک اشتہار مل گیا، اسی جگہ ان کی ملاقات کاسٹنگ ڈائریکٹر اتل مونگیا سے ہوئی اور انھوں نے راجکمار راؤ کو آڈیشن کیلئے بلا لیا۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران راجکمار راؤ نے بتایا کہ جب میں پہلی بار آڈیشن دینے گیا تو میں نے ’عجیب و غریب کپڑے پہنے ہوئے تھے جسے دیکھ کر مجھ سے سوال ہوا کہ کیا پہن رکھا ہے؟ کیا آپ کے پاس پہننے کیلئے کوئی اور...

اداکار نے بتایا کہ انہوں نے اسی لباس میں آڈیشن دیا اور ڈائریکٹر کو ان کا آڈیشن پسند آگیا، اس اشتہار کیلئے مجھے اپنا کچھ وزن بھی کم کرنا پڑا جو میں نے باآسانی کرلیا لیکن اس سے مجھے کوئی معاوضہ نہیں ملا۔ راجکمار راؤ کے مطابق بعد ازاں مجھے پہلی فلم کے لیے 11000 بھارتی روپے ملے لیکن یہ فلم پیسے کے لیے نہیں تھی بلکہ اس وقت میرے لیے کام اہم تھا جس کا میں نے بھرپور فائدہ اٹھایا۔7 ارب ڈالر قرض کا معاملہ، آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کا 4 ستمبر تک کا شیڈول جاری، پاکستان کا نام شامل نہیں

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

شاہ رخ نے فلم ’پٹھان‘ کی کامیابی کے بعد جان ابراہم کو حیران کر دینے والا تحفہ دیاشاہ رخ نے فلم ’پٹھان‘ کی کامیابی کے بعد جان ابراہم کو حیران کر دینے والا تحفہ دیافلم پٹھان نے دنیا بھر سے ایک ہزار کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کیا تھا۔
Baca lebih lajut »

عامر خان کے ایک انکار نے سلمان خان کو اسٹار بنا دیاعامر خان کے ایک انکار نے سلمان خان کو اسٹار بنا دیافلم نے دنیا بھر میں تقریباً 135 کروڑ روپے کا بزنس کیا تھا
Baca lebih lajut »

سلمان اور مادھوری کی فلم 'ہم آپکے ہیں کون' 30 سال بعد دوبارہ ریلیزسلمان اور مادھوری کی فلم 'ہم آپکے ہیں کون' 30 سال بعد دوبارہ ریلیزفلم نے دنیا بھر میں تقریباً 135 کروڑ روپے کا بزنس کیا تھا
Baca lebih lajut »

جذام کے باوجود راج کپور نے فلم ’بوبی‘ میں شامل کیا تھا، ڈمپل کپاڈیا کا انکشافجذام کے باوجود راج کپور نے فلم ’بوبی‘ میں شامل کیا تھا، ڈمپل کپاڈیا کا انکشافاداکارہ کے شوبز کیرئیر کا آغاز 1973 کی فلم ’بوبی‘ سے ہوا تھا اور یہ فلم بالی وڈ کلاسک سمجھی جاتی ہے
Baca lebih lajut »

فلم کا اسکرپٹ کمزور تھا، جنت مرزا کا ڈیبیو فلم فلاپ ہونے پر مؤقففلم کا اسکرپٹ کمزور تھا، جنت مرزا کا ڈیبیو فلم فلاپ ہونے پر مؤقفاکثر شاہ رخ خان کی فلمیں بھی فلاپ ہوجاتی ہیں، ٹک ٹاکر
Baca lebih lajut »

بھارتی سپریم کورٹ میں بالی وڈ فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ کی خصوصی اسکریننگبھارتی سپریم کورٹ میں بالی وڈ فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ کی خصوصی اسکریننگکرن راؤ کی فلم 'لاپتہ لیڈیز' کو رواں برس اپریل کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر ریلیز کیا گیا تھا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 12:31:46