ایک خاتون جس کا سیاست سے تعلق نہیں اس نے پاکستان کے دوست ملک پرحملہ کیا: مریم نواز

Maryam Nawaz Berita

ایک خاتون جس کا سیاست سے تعلق نہیں اس نے پاکستان کے دوست ملک پرحملہ کیا: مریم نواز
PmlnPtiPti Protest
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

یہ لوگ 9 مئی کو پاکستان پرحملہ کرچکے، ان کا ایجنڈا بہت خطرناک ہے، جانتی ہوں کہ پنجاب کے عوام کو کیسے اس فتنے سے محفوظ رکھنا ہے: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تحریک انصاف کے احتجاج کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پنجاب کی بیٹی ہیں، جانتی ہیں کہ پنجاب کے عوام کو کیسے اس فتنے سے محفوظ رکھنا ہے، انہيں ان کے مذموم مقاصد میں ناکامی ہوگی۔

انہوں نےبشری بی بی کے ویڈیو بیان پر کہا کہ ملک پر اندرونی حملے بھی ہو رہے ہیں، کل ایک نئی ویڈیو آئی دیکھ کرحیرانی ہوئی، ایک خاتون جس کا سیاست سے تعلق نہیں اس نے پاکستان کے دوست ملک پرحملہ کیا، سعودی عرب نے ہر کٹھن وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ مریم نواز نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت وفاق اور پنجاب پر حملہ کر رہی ہے، ایک صوبہ دوسرے صوبے پر حملہ آور ہو رہا ہے، یہ جو ہو رہا ہے میری سمجھ سے باہر ہے۔ پولیس کو سختی سے منع کردیا کہ خیبرپختونخوا کے عوام پر گولی نہیں چلانی۔مہنگائی کنٹرول کرنا مشکل کام ہے تاہم 38 فیصد سے 7 فیصد پر آنا بہت بڑا کام ہے: وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم صبح 6 بجے اٹھ کر کام شروع کرتے ہیں، شہبازشریف جس چیز کی تعمیر نو کر رہے ہیں آج بھی اس پر حملے کیے جا رہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف چاروں صوبوں کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pmln Pti Pti Protest

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

محض شک کی بنیاد پر 3 ماہ جیل کا قانون، کیا یہ جمہوریت ہے؟ اسد قیصرمحض شک کی بنیاد پر 3 ماہ جیل کا قانون، کیا یہ جمہوریت ہے؟ اسد قیصرکیا اس طرح اس ملک میں زندگی بسر ہوسکتی ہے؟ بلاول اور نواز شریف نے عدالتوں کا جنازہ نکال دیا، عدالت اب عدالت نہیں رہی
Baca lebih lajut »

شیر افضل کو ایک موقع دے رہے ہیں، ڈسپلن نہ لائے تو کارروائی ہوگی، سلمان اکرمشیر افضل کو ایک موقع دے رہے ہیں، ڈسپلن نہ لائے تو کارروائی ہوگی، سلمان اکرمبشری بی بی کا سیاست میں آنے کا ارادہ نہیں، علیمہ خان کا سیاست سے تعلق نہیں، سلمان راجہ
Baca lebih lajut »

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی اپنی صحت سے متعلق افواہوں پر وضاحتوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی اپنی صحت سے متعلق افواہوں پر وضاحتاپنی بیماری سے متعلق بات نہیں کرنا چاہتی تھی لیکن جھوٹا پروپیگنڈا کیا گیا اس لیے اپنے ہمدردوں کو بتانا چاہتی ہوں کہ مجھے کینسر نہیں ہے: مریم نواز
Baca lebih lajut »

قاضی فائز عیسیٰ کیساتھ پیش آئے واقعے کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں: صاحبزادہ جہانگیرقاضی فائز عیسیٰ کیساتھ پیش آئے واقعے کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں: صاحبزادہ جہانگیرجس قسم کا رویہ یہ لوگ پاکستان میں روا رکھتے ہیں، اس کا نتیجے میں انہیں لوگوں کے غصے کا سامنا کرنا پڑے گا: دوست عمران خان
Baca lebih lajut »

چینی شہری منگیتر کی فرمائش پوری کرتے ہوئے لٹ گیاچینی شہری منگیتر کی فرمائش پوری کرتے ہوئے لٹ گیاخاتون نے خود کو دولت مند اور اپنی بڑی جائیدادیں بتائیں اور اس کے حوالے سے ایک عجیب و غریب رسم کا بتایا، رپورٹ
Baca lebih lajut »

مریم نور کا نومولود بیٹے پر نامناسب تبصرے پر شدید ردعملمریم نور کا نومولود بیٹے پر نامناسب تبصرے پر شدید ردعملچند روز قبل مریم نے اپنے بیٹے کا ایک خوبصورت فوٹو شوٹ انسٹاگرام پر شیئر کیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 08:06:42