ایشین گیمز کے مینز کرکٹ کمپیٹیشن کے دوسرے سیمی فائنل میں افغانستان نے پاکستان شاہینز کو چار وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
چین میں کھیلے جا رہے ایشین گیمز کے مینز کرکٹ مقابلے کے دوسرے سیمی فائنل میں افغانستان نے پاکستان شاہینز کا پتہ صاف کر دیا اور 4 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔
پاکستان کی بیٹنگ لائن کو تباہ کرنے میں اہم کردار افغان بولر فرید احمد نے ادا کیا جنہوں نے تین اوور میں صرف 15 رنز دے کر تین کھلاڑی آؤٹ کیے۔ قیس احمد اور ظاہر خان نے دو دو جب کہ گلبدین نائب نے ایک وکٹ حاصل کی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سعودی خاتون ایتھلیٹ نے سمندر میں تیز ترین روؤنگ کا ریکارڈ بنالیاجدہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب کی ایک خاتون ایتھلیٹ نے سمندر میں کم وقت میں 10 کلومیٹر کشتی چلا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔2016 اولمپکس گیمز میں
Baca lebih lajut »
ایشین گیمز کبڈی پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیابیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشین گیمز کبڈی کے ایونٹ میں پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ایشین گیمز کے کبڈی ایونٹ میں پاکستان نے آخری
Baca lebih lajut »
صرف ورلڈکپ کے سیمی فائنلز اور فائنل میچز کیلئے ریزرو ڈے ہوگاانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ میں بارش ہونے کی صورت میں صرف فائنل اور سیمی فائنل میچز کیلئے ریزرو ڈے موجود ہوگا۔بھارت کی میزبانی میں کھیلے
Baca lebih lajut »
ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹوزبیر موتی والا نے پاکستان انٹرنیشنل ہینڈ میڈ کارپٹ نمائش کا افتتاح کر دیاٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے چیف ایگزیکٹوآفیسر زبیر موتی والا نے 39 ویں پاکستان انٹرنیشنل ہینڈ میڈ کارپٹ نمائش کا افتتاح کر دیا۔تین روزہ نمائش کا اہتمام
Baca lebih lajut »
کن دو ٹیموں کو سیمی فائنل میں شکست دینا مشکل ترین ہوگا؟ وان نے بتا دیاسابق انگلش کپتان مائیکل وان نے بتادیا کہ اگر دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور میزبان بھارت کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچتی ہیں تو پھر کیا ہوگا۔
Baca lebih lajut »