ایشین گیمز کبڈی پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

Indonesia Berita Berita

ایشین گیمز کبڈی پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشین گیمز کبڈی کے ایونٹ میں پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔  ایشین گیمز کے کبڈی ایونٹ میں پاکستان نے آخری

بابر اعظم نے بریانی سے متعلق سوال پر دلچسپ جواب دے دیا ، ویڈیو ...ایشین گیمز کبڈی، پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیابیجنگ ایشین گیمز کبڈی کے ایونٹ میں پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

ایشین گیمز کے کبڈی ایونٹ میں پاکستان نے آخری گروپ میچ میں ملائیشیا کے خلاف بھی شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ میچ کے ابتدا سے آخر تک قومی کھلاڑی چھائے رہے۔ پاکستان نے ملائیشیا کو 35 کے مقابلے میں 58 پوائنٹس سے ہرا دیا، پاکستان نے میچ میں آٹھ آل آؤٹ اور 7 بونس پوائنٹس سمیت 58 پوائنٹس اسکور کیے، ملائیشا کی ٹیم 35 پوائنٹس بنا سکی، پاکستان نے اس شاندار فتح کے ساتھ سیمی فائنل کےلیے کوالیفائی کر لیا، ساتھ ہی ایک میڈل بھی یقینی بنا لیا۔دنیا کی مہنگی ترین شادی ہونے جا رہی ہے، دولہا دلہن کون...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ایشین گیمز، مینز کرکٹ کوارٹر فائنل میں پاکستان کا ہانگ کانگ کو جیت کے لیے ہدفایشین گیمز، مینز کرکٹ کوارٹر فائنل میں پاکستان کا ہانگ کانگ کو جیت کے لیے ہدفمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »

ایشین گیمز، مینز کرکٹ کوارٹر فائنل میں پاکستان کا ہانگ کانگ کو جیت کے لیے ہدفایشین گیمز، مینز کرکٹ کوارٹر فائنل میں پاکستان کا ہانگ کانگ کو جیت کے لیے ہدفمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »

ایشین گیمز، پاکستان شاہینز کا میڈل کی جانب ایک اور قدم، سیمی فائنل میں رسائیایشین گیمز، پاکستان شاہینز کا میڈل کی جانب ایک اور قدم، سیمی فائنل میں رسائیمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »

ایشن گیمز پاکستان نے ہانگ کانگ کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے ہانگ کانگ کو 68 رنز سے ہراکر ایشین گیمز کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ مقابلوں کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ اس میچ کی نمایاں
Baca lebih lajut »

عام انتخابات الیکشن کمیشن نے عالمی مبصرین کے لیے ضابطہ اخلاق کی منظوری دے دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے سلسلے میں پاکستان آنے کے خواہشمند عالمی مبصرین کے لیے ضابطہ اخلاقی کی منظوری دے دی۔
Baca lebih lajut »

عمران خان نے انتخابات سے متعلق روپوش رہنماﺅں کو کیا ہدایت پہنچائی ہے ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ انتخابات کے لیے سیاسی حکمت عملی مرتب کر لی ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع سے دعویٰ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-06 06:51:42