اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے ہانگ کانگ کو 68 رنز سے ہراکر ایشین گیمز کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ مقابلوں کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ اس میچ کی نمایاں
میٹرک کے نتائج میں بےقاعدگیوں پر کراچی بورڈ کا مؤقف آگیااسلام آبادپاکستان نے ہانگ کانگ کو 68 رنز سے ہراکر ایشین گیمز کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ مقابلوں کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
اس میچ کی نمایاں بات عامر جمال کی جارحانہ بیٹنگ اور اسپنرز کی عمدہ کارکردگی تھی۔سیمی فائنل میں پاکستان شاہینز کا مقابلہ سری لنکا اور افغانستان کے میچ کی فاتح ٹیم سے6 اکتوبر کو ہوگا، چین کے شہر ہانگزو کی زی جیانگ یونیورسٹی کرکٹ فیلڈ میں جاری 19 ویں ایشین گیمز کے کرکٹ ایونٹ کے کوارٹرفائنل میں ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ دی جو مقررہ 20 اوورز میں 160 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ جواب میں ہانگ کانگ کی ٹیم 18.
جب عمیر یوسف21 رنز بناکر آؤٹ ہوئے تو مجموعی سکور صرف 54 رنز تھا اور پانچ وکٹیں گرچکی تھیں۔ خوشدل شاہ ایک چھکے کی مدد سے 13رنز بناسکے۔ اس موقع پر آصف علی، عرفات منہاس اور عامر جمال کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کے نتیجے میں پاکستان شاہیز 160 کے سکور تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئی، آصف علی نے دو چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے25 رنز بنائے۔عرفات منہاس نے دو چھکوں اور دو چوکوں کی مدد سے 25رنز سکور کیے۔عامرجمال نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 16 گیندوں پر 41 رنز بنائے ان کی اننگز میں2 چوکے اور4 چھکے شامل تھے۔والد...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایشین گیمز، مینز کرکٹ کوارٹر فائنل میں پاکستان کا ہانگ کانگ کو جیت کے لیے ہدفمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
ایشین گیمز، مینز کرکٹ کوارٹر فائنل میں پاکستان کا ہانگ کانگ کو جیت کے لیے ہدفمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
ایشین گیمز، پاکستان شاہینز کا میڈل کی جانب ایک اور قدم، سیمی فائنل میں رسائیمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
ایشین گیمز ہاکی جاپان کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان ایونٹ سے باہرچین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19 ویں ایشین گیمز میں ہاکی کے ایونٹ میں جاپان نے پاکستان کو ہرا کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔پیر کو جاپان نے پاکستان کو گروپ کے آخری
Baca lebih lajut »
ایشیئن گیمزہاکی جاپان سے شکست کے بعد پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہربیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) جاپان نے پاکستان کو شکست دے کر ایشیئن گیمز ہاکی کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستانی ٹیم اب پانچویں پوزیشن کیلئے میچ
Baca lebih lajut »