بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) جاپان نے پاکستان کو شکست دے کر ایشیئن گیمز ہاکی کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستانی ٹیم اب پانچویں پوزیشن کیلئے میچ
جاپان کے خلاف اہم میچ میں پاکستان کو 2کے مقابلے میں3 گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، میچ کے پانچویں منٹ میں پاکستان کی جانب سے ارشد لیاقت نے پہلا گول کرکے ٹیم کوبرتری دلائی، 2 منٹ بعد جاپان نے گول کرکے برتری کا خاتمہ کیا، اس کے بعد جاپان نے اوپر تلے مزید 2 گول کرکے پوزیشن مضبوط کرلی۔پاکستان کی جانب سے
28ویں منٹ میں ارباز نے گول کرکے خسارہ کم کیا لیکن اُس کے بعد کوئی ٹیم گول نہ کرسکی اور یوں میچ جاپان کی3۔2برتری پر ختم ہوا جس نے سیمی فائنل کیلئے بھی کوالیفائی کرلیا۔پاکستان ایشیئن گیمز میں اب پانچویں پوزیشن کا میچ کھیلے گا۔سلطان راہی کو کس نے اور کیوں مارا؟ پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ کی دردناک کہانی
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایشین گیمز ہاکی جاپان کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان ایونٹ سے باہرچین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19 ویں ایشین گیمز میں ہاکی کے ایونٹ میں جاپان نے پاکستان کو ہرا کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔پیر کو جاپان نے پاکستان کو گروپ کے آخری
Baca lebih lajut »
عبدالرزاق کی جارحانہ بیٹنگ، پاکستان ویٹرنز گلوبل کپ کے فائنل میں پہنچ گیاسیمی فائنل میں آسٹریلیا کو 252 رنز سے شکست، فائنل میں پیر کو ویسٹ انڈیز سے سامنا ہوگا
Baca lebih lajut »
ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم میڈل کی دوڑ سے باہرمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم میڈل کی دوڑ سے باہرمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
سہواگ پاکستان کی افغانستان سے شکست کے خواہشمندمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
آسٹریلیاکو شکست پاکستان کی اوور40 کرکٹ ٹیم نے گلوبل کپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کراوور40 گلوبل کپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ کراچی میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں
Baca lebih lajut »