ایشین گیمز ہاکی جاپان کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان ایونٹ سے باہر

Indonesia Berita Berita

ایشین گیمز ہاکی جاپان کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان ایونٹ سے باہر
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

چین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19 ویں ایشین گیمز میں ہاکی کے ایونٹ میں جاپان نے پاکستان کو ہرا کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔پیر کو جاپان نے پاکستان کو گروپ کے آخری

میچ میں دو کے مقابلے میں تین گولوں سے ہرایا۔ اس کے ساتھ ہی ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان کا سفر بھی احتتام پذیر ہوا۔جاپان کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات بھی ختم ہو گئے۔پاکستان کی جانب سے سٹرائیکر ارشد لیاقت نے کھیل کے پانچویں منٹ میں فیلڈ گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی جو جاپان کے کھلاڑی کائیٹو ٹاناکا نے کھیل کے چھٹے منٹ میں پینلٹی کارنر کے ذریعے گول سکور کر کے پاکستان کی برتری کا خاتمہ کیا۔جاپان کی جانب سے کھیل کے 17 ویں منٹ میں فیلڈ گول کے ذریعے دوسرا اور 28 ویں...

سکور کرنے میں کامیاب رہا۔ پاکستان پول اے میں تیسرے نمبر پر رہا۔میچ سے قبل قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عمر بھٹہ کا کہنا تھا کہ آج کا میچ بہت اہمیت کا حامل ہے امید ہے کہ ہر کھلاڑی عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرے گا۔انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا تھا کہ آج جاپان کی ٹیم کو شکست دے کر ایونٹ میں اپنا سفر جاری رکھیں گے۔خیال رہے دو روز قبل انڈیا کے ہاتھوں پاکستان کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ انڈیا نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں 10 گول سے شکست دے دی تھی۔گروپ اے سے جاپان اور انڈیا کے سیمی فائنل لیے کوالیفائی...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم میڈل کی دوڑ سے باہرایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم میڈل کی دوڑ سے باہرمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »

ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم میڈل کی دوڑ سے باہرایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم میڈل کی دوڑ سے باہرمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »

ایشین گیمز: پاکستان کو ایک ہی دن میں بھارت سے 2 بار شکستایشین گیمز: پاکستان کو ایک ہی دن میں بھارت سے 2 بار شکستمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »

ایشین گیمز: پاکستان کو ایک ہی دن میں بھارت سے 2 بار شکستایشین گیمز: پاکستان کو ایک ہی دن میں بھارت سے 2 بار شکستمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »

فینز اورصحافیوں کے بھارتی ویزوں کیلئے اقدامات کیے جائیں :پی سی بی نے آئی سی سی سے رابطہ کر لیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پاکستانی فینز اور صحافیوں کے بھارتی ویزوں کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے رابطہ
Baca lebih lajut »

وہ مشروب جسے ماہرین نے موٹاپے سے نجات کے لیے سب سے مفید قرار دے دیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) چائے پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا مشروب ہے اور پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ ماہرین نے موٹاپے سے نجات کے لیے چائے کو سب
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-06 17:14:35