ایشیا کا کونسا شہر دنیا میں سیاحوں کیلئے سب سے محفوظ قرار دیا گیا؟

Singapore Berita

ایشیا کا کونسا شہر دنیا میں سیاحوں کیلئے سب سے محفوظ قرار دیا گیا؟
Tourist
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

سنگاپور کو دنیا میں سیاحوں کے لیے سب سے محفوظ شہر قرار دیا گیا ہے۔

اگر آپ بیرون ملک سیاحت کرتے ہوئے خود کو ہر طرح سے محفوظ تصور کرنا چاہتے ہیں تو ایک ایشیائی شہر اس حوالے سے آپ کو ضرور پسند آئے گا۔فوربز ایڈوائزر کی ایک نئی تحقیق میں جرائم، طبی سہولیات کے معیار، قدرتی آفات کے خطرات اور دیگر عناصر کو مدنظر رکھ کر شہروں کو 0 سے 100 اسکور دیے گئے۔60 شہروں کے ڈیٹا کا تجزیہ کرنے کے بعد سنگاپور کو 0 اسکور دیا گیا جہاں قدرتی آفات کا خطرہ سب سے کم ہے جبکہ وہاں صحت، جرائم اور دیگر خطرات کا سامنا بھی نہیں...

سنگاپور کے بعد ٹوکیو اور ٹورنٹو بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر سیاحوں کے لیے محفوظ ترین شہر قرار دیے گئے۔دنیا کے جس واحد شہر نے 100 اسکور حاصل کیا وہ وینزویلا کا دارالحکومت کاراکاس ہے جسے سیاحوں کے لیے دنیا میں سب سے خطرناک شہر قرار دیا گیا۔ حیران کن طور پر اس تحقیق میں کراچی کو سیاحوں کے لیے دوسرا خطرناک ترین شہر قرار دیا گیا جہاں ذاتی سکیورٹی کو سب سے زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔

میانمار کا شہر Yangon تیسرے نمبر پر رہا جبکہ نائیجریا کا شہر لاگوس چوتھے، فلپائنی دارالحکومت منیلا 5 ویں اور بنگلا دیشی دارالحکومت ڈھاکا چھٹے نمبر پر رہا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Tourist

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

رہائش کیلئے دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست میں پاکستان کا ایک شہر شاملرہائش کیلئے دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست میں پاکستان کا ایک شہر شاملیورپی ملک آسٹریا کا دارالحکومت ویانا مسلسل تیسرے سال دنیا میں رہائش کے لیے بہترین شہر قرار دیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

وہ مقام جہاں ہر سال دنیا بھر میں سب سے زیادہ بارش ہوتی ہےوہ مقام جہاں ہر سال دنیا بھر میں سب سے زیادہ بارش ہوتی ہےکیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کا وہ کونسا مقام ہے جہاں سال بھر میں سب سے زیادہ بارش ہوتی ہے؟
Baca lebih lajut »

دنیا میں آنکھوں کا کونسا رنگ سب سے زیادہ عام ہے؟دنیا میں آنکھوں کا کونسا رنگ سب سے زیادہ عام ہے؟دنیا بھر میں آنکھوں کا براؤن رنگ سب سے زیادہ عام ہے۔
Baca lebih lajut »

جوان افراد میں کینسر جیسے جان لیوا مرض خطرہ بڑھانے والی غذا سامنے آگئیجوان افراد میں کینسر جیسے جان لیوا مرض خطرہ بڑھانے والی غذا سامنے آگئیآنتوں کا کینسر دنیا میں سرطان کی تیسری سب سے عام قسم ہے اور دنیا بھر میں اس کے کیسز کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
Baca lebih lajut »

برطانیہ کا سب سے زیادہ آسیب زدہ قرار دیا جانے والا گاؤںبرطانیہ کا سب سے زیادہ آسیب زدہ قرار دیا جانے والا گاؤںاسے 1989 میں اسے گنیز بک آف ریکارڈز نے برطانیہ کا سب سے زیادہ آسیب زدہ گاؤں قرار دیا تھا۔
Baca lebih lajut »

مودی کی پیوٹن سے ملاقات پر یوکرینی صدر زیلینسکی پھٹ پڑےمودی کی پیوٹن سے ملاقات پر یوکرینی صدر زیلینسکی پھٹ پڑےدنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے سربراہ کو ماسکو میں دنیا کے سب سے خونی مجرم کو گلے لگاتے دیکھنا بہت مایوس کن ہے: یوکرینی صدر
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 19:53:57