دنیا میں آنکھوں کا کونسا رنگ سب سے زیادہ عام ہے؟

Eyes Berita

دنیا میں آنکھوں کا کونسا رنگ سب سے زیادہ عام ہے؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

دنیا بھر میں آنکھوں کا براؤن رنگ سب سے زیادہ عام ہے۔

زمانہ قدیم میں دنیا کے ہر فرد کی آنکھوں کا رنگ بھورا یا براؤن تھا مگر 6 سے 10 ہزار سال ایک فرد کے او سی اے 2 نامی جین میں میوٹیشن ہوئی۔جس کے نتیجے میں نیلی، سبز اور دیگر رنگوں کی آنکھیں انسانوں کے چہروں پر نظر آنے لگیں۔زمانہ قدیم کی طرح موجودہ عہد میں بھی دنیا بھر میں آنکھوں کا براؤن رنگ سب سے زیادہ عام ہے، البتہ مختلف ممالک میں دیگر رنگوں کی شرح مختلف ہے۔

مثال کے طور پر امریکا میں 45 فیصد آبادی کی آنکھیں بھوری ہیں، 27 فیصد کی نیلی، 18 فیصد کا رنگ ہیزل، 9 فیصد کی سبز جبکہ باقی ایک فیصد افراد ایسے ہیں جن کی آنکھوں کا رنگ سب سے مختلف ہے۔ دنیا کے دیگر حصوں میں حالات مختلف ہیں، مگر افریقا، جنوبی ایشیا اور مشرقی ایشیا میں براؤن رنگ کو ہی بالادستی حاصل ہے۔تو یورپ میں لوگوں کی آنکھوں کا رنگ دیگر خطوں سے مختلف کیوں ہوتا ہے؟

یورپ میں آنکھوں کا نیلا رنگ زیادہ عام ہے اور سائنسدان ابھی تک ٹھوس جواب نہیں دے سکے کہ اس کی وجہ کیا ہے مگر انہوں نے چند خیالات ضرور ظاہر کیے ہیں۔یورپ میں لوگوں کے جسموں میں وٹامن ڈی کی کمی دیگر خطوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے جس کے نتیجے میں جِلد، بالوں اور آنکھوں کے ہلکے رنگ زیادہ عام ہوتے ہیں۔ویسے یہ ضرور معلوم ہوچکا ہے کہ براؤن آنکھوں سے منسلک جینز دنیا بھر میں بالادست پوزیشن رکھتے ہیں مگر نیلی آنکھوں سے جڑے جینز کے خاتمے کا امکان...

جب تک لوگوں کے جسموں میں نیلی آنکھوں سے جڑے جینز موجود ہیں اس وقت تک آنکھوں کا یہ رنگ دنیا سے ختم نہیں ہوسکتا۔' آپ نے جواب اچھا لکھا ہوگا، ٹیچر کا سوال غلط ہوگا'، فیل ہونے پر شیراز کی دوست کو تسلی

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وہ مقام جہاں ہر سال دنیا بھر میں سب سے زیادہ بارش ہوتی ہےوہ مقام جہاں ہر سال دنیا بھر میں سب سے زیادہ بارش ہوتی ہےکیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کا وہ کونسا مقام ہے جہاں سال بھر میں سب سے زیادہ بارش ہوتی ہے؟
Baca lebih lajut »

انسٹاگرام پر کس پاکستانی اداکارہ کا راج ہے؟انسٹاگرام پر کس پاکستانی اداکارہ کا راج ہے؟انسٹاگرام کی دنیا میں سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے 10 پاکستانی اداکاروں کی فہرست
Baca lebih lajut »

مودی کی پیوٹن سے ملاقات پر یوکرینی صدر زیلینسکی پھٹ پڑےمودی کی پیوٹن سے ملاقات پر یوکرینی صدر زیلینسکی پھٹ پڑےدنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے سربراہ کو ماسکو میں دنیا کے سب سے خونی مجرم کو گلے لگاتے دیکھنا بہت مایوس کن ہے: یوکرینی صدر
Baca lebih lajut »

کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں، پارہ 39 اور شدت 50 ڈگری محسوس کی جانے لگیکراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں، پارہ 39 اور شدت 50 ڈگری محسوس کی جانے لگی26 جون سے درجہ حرارت میں کمی آئی گی اور شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 یا 38 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے: چیف میٹرولوجسٹ
Baca lebih lajut »

دنیا کا سب سے مہنگا علاج: ’میرے جسم میں 26 لاکھ پاؤنڈ کا خون ہے‘دنیا کا سب سے مہنگا علاج: ’میرے جسم میں 26 لاکھ پاؤنڈ کا خون ہے‘ہیموفیلیا نامی بی وہ مرض ہے جس میں مبتلا افراد میں خون نہ جمنے کی وجہ سے ہلاکت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے لیکن اس کا علاج ممکن ہے۔
Baca lebih lajut »

بھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں شاہ رخ سرفہرستبھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں شاہ رخ سرفہرستامریکی جریدے فوربز پرIMDb سے لیے گئے ڈیٹا کی مدد سے بھارت میں رواں برس سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں کی ایک رپورٹ شائع کی گئی ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 00:25:42