ایرانی صدر کل پاکستان کے دورے پر آ رہے ہیں، عام انتخابات کے بعد کسی بھی سربراہ مملکت کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہوگا، ایرانی صدر کے ہمراہ ان کی اہلیہ اور اعلیٰ سطحی وفد بھی ہوگا
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ۔
ایرانی وفد میں وزیر خارجہ، کابینہ اراکین، اعلیٰ حکام کے علاوہ ایک بڑا تجارتی وفد بھی شامل ہوگا، دورے کے دوران صدر رئیسی صدر پاکستان اور وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے، ایرانی صدر چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی سے بھی ملاقات کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی صدر لاہور اور کراچی کا بھی دورہ کریں گے، اور صوبائی قیادت سے ملیں گے۔ دورے کے دوران دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے، تجارت، رابطے، توانائی، زراعت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو بڑھانے کا وسیع ایجنڈا ہوگا۔
دونوں ممالک علاقائی اور عالمی پیش رفت اور دہشت گردی کے مشترکہ خطرے سے نمٹنے کے لیے دو طرفہ تعاون پر بھی بات کریں گے، ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان تاریخ، ثقافت اور مذہب میں جڑے مضبوط دو طرفہ تعلقات استوار ہیں، یہ دورہ پاکستان ایران تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا ایک اہم موقع ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کا شیڈول سامنے آگیاایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کا شیڈول سامنے آگیا، سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پیر 22 اپریل سے 24 اپریل تک پاکستان کا دورہ کریں گے، وہ کراچی میں مزار قائد پر حاضری دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر دورہ پاکستان کے دوران اسلام آباد، لاہور اور کراچی جائیں گے۔ایرانی صدر پیر کو وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کریں...
Baca lebih lajut »
پاک ایران تعلقات میں بڑی پیشرفت، ایران کے صدر رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گےایرانی صدرکے دورہ پاکستان کیلئے دونوں ممالک کے حکام کے درمیان بنیادی امور طے پا چکے ہیں: سفارتی ذرائع
Baca lebih lajut »
اسرائیل کے چھوٹے سے بھی حملے کا بڑا جواب دیں گے، ایرانی صدرایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کے فضائی حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا
Baca lebih lajut »
امریکا کو اہم پیغام پہنچا دیا، سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کا جواب ضرور دیا جائے گا: ایرانایران اسرائیل کی حمایت کرنے پر امریکا کو بھی جوابدہ ٹھہرائے گا، صدر ابراہیم رئیسی
Baca lebih lajut »
صدر مملکت کی ایرانی ہم منصب کو دورہ پاکستان کی دعوتاسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی کو دورہ پاکستان کی دعوت دے دی۔ اعلامیے
Baca lebih lajut »
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا دورہ: ایران اور اسرائیل کشیدگی کے پاکستان پر کیا اثرات ہوں گے؟ایرانی صدر پاکستان کا دورہ ایک ایسے وقت میں کر رہے ہیں جب ایران اسرائیل تنازع عروج پر ہے اور اس سے قبل رواں برس کے آغاز میں پاکستان اور ایران کے تعلقات میں بھی اس وقت تلخی دیکھنے میں آئی تھی جب دونوں پڑوسی ممالک کی جانب سے ایک دوسرے کی سرزمین پر کیے جانے والے حملوں کو مبینہ دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں قرار دیا گیا تھا۔ ایران اسرائیل تنازعے کے پس...
Baca lebih lajut »