خوراک کے انتظار میں اسرائیلی وزیر اعظم کے ہاتھوں 100 سے زیادہ فلسطینی مارے گئے، ہم اسے نسل کشی سمجھتے ہیں جو ہمیں ہولوکاسٹ کی یاد دلاتا ہے
اسرائیل کی جانب سے غزہ میں کی جانے والی بمباری میں معصوم جانوں کے ضیاع کے باعث تل ابیب کو عالمی سطح پر تنہائی کا سامنا ہے، تازہ پیش رفت میں کولمبیا نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرلیے ہیں۔
اپنے خطاب میں کولومبیا کے صدر گسٹاو پیٹرو کا کہنا تھا کہ ہم جمعرات کو اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر لیں گے کیونکہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے اس پردنیا کی خاموشی میں ہم سے چپ نہیں رہا جاسکتا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی رابطے منقطع کرنے کا اعلاندبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) غزہ میں 7 انسانی کارکنوں کی ہلاکت کے واقعے کے بعد متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ تمام سفارتی رابطے منقطع کردیئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اماراتی وزارت خارجہ نے اس واقعے پر اسرائیلی سفیر امیر ہائیک سے فون کال کرکے برہمی کا اظہار کیا۔ بعدازاں اسرائیلی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل نے اسرائیل میں متحدہ عرب امارات کے...
Baca lebih lajut »
متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کیساتھ سفارتی رابطے معطل کرنے کا اعلاناماراتی وزارت خارجہ نے امدادی کارکنوں کی ہلاکت پر اسرائیلی سفیر امیر ہائیک سے رابطہ کرکے اظہار برہمی کیا
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی دور میں نافذ ایف بی آر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قرار، وزیراعظم کا تحقیقات کا اعلانشہباز شریف نے سسٹم کی ناکامی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنانے کا اعلان کیا، 2019 سے آج تک ذمہ داران کا تعین کرنے کا بھی حکم دیا
Baca lebih lajut »
ہراسانی کا الزام؛ کرشنا مکھرجی کی حمایت میں دیگر اداکار بھی سامنے آگئےپروڈیوسر کا اداکارہ کیخلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان
Baca lebih lajut »
برائی کی جڑ ایران کا مقابلہ کرنے کیلیے نیٹو آگے آئے؛ اسرائیلاُٹھو اور متحدہ ہوکر ایران کا مقابلہ کرو؛ اسرائیل کا یورپی ممالک سے مطالبہ
Baca lebih lajut »
2024 ہونڈا سی بی 125F ماڈل کا اپ گریڈملک کی موٹر سائیکل صنعت کے اہم حصے کے طور پر، 2024 ہونڈا سی بی 125F ماڈل کو اپ گریڈ کرنے سے متعلق خوشی کا احساس دلایا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »