ہراسانی کا الزام؛ کرشنا مکھرجی کی حمایت میں دیگر اداکار بھی سامنے آگئے

Indonesia Berita Berita

ہراسانی کا الزام؛ کرشنا مکھرجی کی حمایت میں دیگر اداکار بھی سامنے آگئے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پروڈیوسر کا اداکارہ کیخلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان

بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل منتقلی کیس میں عدالت سے باہر تصفیے کا امکانججز خط کیس؛ عدلیہ کو اپنی مرضی کے راستے پر دھکیلنا بھی مداخلت ہے، چیف جسٹسوزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈاپور کو بھیجا گیا الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل2023، آئی پی آر کی خلاف ورزیوں سے خزانے کو 800ارب کا نقصانپاکستان کا چین سے مل کر سولر پینلز کی تیاری کا منصوبہٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ کیا ہو؟ سلمان بٹ نے بتادیاپاکستانی ٹاپ آرڈر پر تجربات بند کرنے کا مطالبہغزہ میں حماس کے حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، متعدد...

گزشتہ روز بھارتی ڈرامہ ٹیلی ویژن انڈسٹری کی نامور اداکارہ کرشنا مکھرجی نے سیریل ’’شبھ شگن‘‘ کے پروڈیوسر کندن سنگھ پر انہیں ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ایک بار جب سیٹ پر ان کی طبیعت بہتر نہیں تھی اور وہ شوٹ کرنے سے ہچکچا رہی تھیں تو اس وقت پروڈیوسر نے انہیں میک اپ روم میں بند کردیا تھا جبکہ پروڈکشن ہاؤس نے اب تک ان کے 30 لاکھ روپے کا بقیہ معاوضہ بھی ادا نہیں کیا ہے۔

کندن سنگھ نے اداکارہ کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے جھوٹ قرار دیا اور انہوں نے کرشنا مکھرجی کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان کیا۔دوسری جانب کرشنا مکھرجی کے الزامات کے بعد ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے دیگر اداکاروں جیسے ادیتی بھاٹیہ، اویناش مشرا، پاویترا پونیا، نینا کلکرنی نے اداکارہ کیخلاف پروڈیوسر کے رویے کو تلخ حقیقت قرار دیتے ہوئے کہا کہ کسی کو یہ حق نہیں کہ وہ ہمیں اپنی ملکیت سمجھے، آپ اس جنگ میں اکیلی نہیں ہیں۔امریکی یوٹیوبر کو پیراگلائیڈنگ کے دوران خوفناک حادثہ، ویڈیو بھی سامنے...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بالی ووڈ خانز نے بھارت میں پاکستانی اداکاروں پر پابندی عائد کروائی، نادیہ خانبالی ووڈ خانز نے بھارت میں پاکستانی اداکاروں پر پابندی عائد کروائی، نادیہ خانبالی ووڈ خانز ڈر گئے تھے کہ اگر پاکستانی اداکار اُن کی انڈسٹری میں آگئے تو اُن کا کیریئر مشکل میں پڑ جائے گا، نادیہ
Baca lebih lajut »

’سوچنا چھوڑ دیں کہ لوگ کیا کہیں گے‘: کیا پتّوں کو بطور ٹوائلٹ پیپر استعمال کیا جا سکتا ہے؟’سوچنا چھوڑ دیں کہ لوگ کیا کہیں گے‘: کیا پتّوں کو بطور ٹوائلٹ پیپر استعمال کیا جا سکتا ہے؟دنیا کے دیگر خطوں کی طرح افریقہ میں بھی ٹوائلٹ پیپر سمیت دیگر مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
Baca lebih lajut »

عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکا امکانعالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکا امکاناسرائیلی قیادت پر غزہ میں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزیوں کا الزام ہے
Baca lebih lajut »

فیٹی لیور کیا ہے؟ جگر کو صحت مند کیسے بنایا جائے؟فیٹی لیور کیا ہے؟ جگر کو صحت مند کیسے بنایا جائے؟بہت سے لوگ فیٹی لیور (جگر کی چربی) یا جگر کی دیگر بیماری میں مبتلا ہوتے ہیں، ویسے تو جگر میں تھوڑی مقدار میں چربی کا ہونا معمول کی بات
Baca lebih lajut »

بھارتی اداکارہ کرشنا مکھری جی نے ٹیلی ویژن سیریل کے پروڈیوسر پر ہراسانی کا ...نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کی ٹیلی ویژن اداکارہ کرشنا مکھری جی نے سیریل شبھ شگن کے پروڈیوسر پر ہراسانی کا الزام عائد کردیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق  سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں انتہائی برے وقت سے گزر رہی ہوں اور گزشتہ ڈیڑھ برس سے مشکلات کا شکار ہوں۔ اداکار نے کہا کہ میں افسردہ اور پریشان تھی، میرا دل روتا تھا جب میں خود...
Baca lebih lajut »

کراچی میں اغوا اور کم عمری میں نکاح کا ایک اور کیس سامنے آگیاکراچی میں اغوا اور کم عمری میں نکاح کا ایک اور کیس سامنے آگیاکراچی : کم عمری میں پسند کی شادی کا ایک اور کیس سامنے آگیا، لاپتا آٹھویں جماعت کی طالبہ نے رحیم یار خان میں نکاح کرلیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 11:11:55