اکثر سڑک پر 2 کی بجائے صرف ایک جوتا ہی گرا ہوا کیوں نظر آتا ہے؟

Indonesia Berita Berita

اکثر سڑک پر 2 کی بجائے صرف ایک جوتا ہی گرا ہوا کیوں نظر آتا ہے؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

ویسے تو ہم اکثر چیزیں گرا دیتے ہیں مگر سڑک پر ایک جوتا گرنے پر اس کا علم نہ ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

مگر کیا کبھی یہ سوال ذہن میں آیا کہ آخر مختلف مقامات پر سڑک یا گلی یا کہیں بھی ایک ہی جوتا پڑا ہوا کیوں نظر آتا ہے۔

اس کے بعد گاڑی چلانے پر دونوں جوتے مختلف جگہوں پر گر جاتے ہیں، چونکہ وہ مختلف جگہوں پر گرتے ہیں تو ہمیں ایک ہی جوتا نظر آتا ہے۔متعدد پرندے ایک ساتھ تاروں پر بیٹھے ہوتے ہیں، مگر وہ ایسا کرتے کیوں ہیں اور انہیں کرنٹ کیوں نہیں لگتا؟ ایسا بھی اکثر ہوتا ہے کہ گاڑی کی ڈکی میں رکھا سامان باہر گر جاتا ہے جن میں جوتے بھی شامل ہو سکتے ہیں۔یہ کن الفاظ کے مخفف ہیں اس کا علم بہت کم افراد کو ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وہ منفرد اے آئی کیمرا جو تصاویر کو شاعری میں تبدیل کر دیتا ہےوہ منفرد اے آئی کیمرا جو تصاویر کو شاعری میں تبدیل کر دیتا ہےپہلی نظر میں تو یہ کیمرا دیگر ڈیجیٹل کیمروں جیسا ہی نظر آتا ہے مگر باریک بینی سے دیکھنے پر اندازہ ہوتا ہے کہ یہ کوئی عام کیمرا نہیں۔
Baca lebih lajut »

مشہور یوٹیوبر خاتون کا جہاز میں فلائٹ اٹینڈنٹ سے تضحیک آمیز سلوکمشہور یوٹیوبر خاتون کا جہاز میں فلائٹ اٹینڈنٹ سے تضحیک آمیز سلوکتعلیم کیوں ضروی ہے بعض دفعہ لوگوں کا برتاؤ دیکھ کر اس کا اچھی طرح اندازہ ہوتا ہے، ایسی ہی حرکت ایک یوٹیوبر خاتون نے بھی کی۔
Baca lebih lajut »

خرّاٹے مرد زیادہ لیتے ہیں یا خواتین؟ تحقیق نے وضاحت کردیخرّاٹے مرد زیادہ لیتے ہیں یا خواتین؟ تحقیق نے وضاحت کردیاکثر اوقات گہری نیند میں خراٹے لینا عام سی بات ہے لیکن یہ ایک بے ساختہ عمل ہے اس پر کسی کا کنٹرول نہیں ہوتا اور نہ ہی سونے والے
Baca lebih lajut »

فیکٹری تھی جس میں مریم نواز اور کلثوم آپا کیلئے کپڑے بناتی تھی: صبا فیصل کا انکشاففیکٹری تھی جس میں مریم نواز اور کلثوم آپا کیلئے کپڑے بناتی تھی: صبا فیصل کا انکشافحال ہی میں نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں صبا فیصل نے شرکت کی جس کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر خاصہ وائرل ہے
Baca lebih lajut »

امریکا کے سمندر میں 2 منزلہ تیرتے گھر کی گُتھی سلجھ گئیامریکا کے سمندر میں 2 منزلہ تیرتے گھر کی گُتھی سلجھ گئیبہت سے لوگوں نے اسے ایک کارٹون فلم 'Up' سے تعبیر کیا جس میں ایک ایسا ہی گھر سمندر کے بجائے آسمان میں اڑتا رہتا ہے
Baca lebih lajut »

پاکستان اور سعودی عرب میں عید ایک ہی روز ہونے کا امکانپاکستان اور سعودی عرب میں عید ایک ہی روز ہونے کا امکانعمومی طور پر پاکستان قمری اعتبار سے سعودی عرب سے ایک روز پیچھے ہوتا ہے مگر امسال دونوں ممالک میں عید ایک ہی دن ہونے کا امکان ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 19:25:35