امریکا کے سمندر میں 2 منزلہ تیرتے گھر کی گُتھی سلجھ گئی

Indonesia Berita Berita

امریکا کے سمندر میں 2 منزلہ تیرتے گھر کی گُتھی سلجھ گئی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

بہت سے لوگوں نے اسے ایک کارٹون فلم 'Up' سے تعبیر کیا جس میں ایک ایسا ہی گھر سمندر کے بجائے آسمان میں اڑتا رہتا ہے

امریکا کے سمندر میں 2 منزلہ تیرتے گھر کی گُتھی سلجھ گئیآئرلینڈ، اسپین اور ناروے کا جلد ہی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا عندیہپنجاب پولیس کے کرپٹ آفیسرز اور اہلکاروں کا اسپیشل کورٹ مارشل کرنے کا فیصلہکے الیکٹرک کراچی میں میونسپل چارجز سے 50 فیصد واجبات کی کٹوتی کرے گیآئی پی ایل؛ دھونی کو لائیو دیکھنے کیلئے بیٹیوں کے باپ نے اسکول فیس خرچ کرڈالیایک ارب 14 کروڑ 84 لاکھ ڈالر کے موبائل فون درآمداپوزیشن کا 6 جماعتی گرینڈ الائنس، حکومت کیخلاف تحریکِ تحفظِ آئین تشکیلبہت سے لوگوں نے اسے ایک کارٹون فلم...

امریکی میڈیا کے مطابق گھر کو چند روز قبل پہ پہلی بار سان فرانسسکو کے ساحل کے قریب دیکھا گیا تھا جس کے بعد یہ آنے والے دنوں میں خلیج کے آس پاس مختلف مقامات پر دِکھتا رہا۔ تیرتے گھر نے متعدد قیاس آرائیوں کو جنم دیا۔ جب اسے پہلی بار دیکھا گیا تھا تو بہت سے لوگوں نے اسے ایک کارٹون فلم ‘Up’ سے تعبیر کیا جس میں ایک ایسا ہی گھر سمندر کے بجائے آسمان میں اڑتا رہتا ہے۔

تاہم اب یہ انکشاف ہوا ہے کہ یہ گھر شہر کے دوسرے کنارے ریڈ ووڈ سٹی کی بندرگاہ سے آنے والا دوسرا آخری ہاؤس بوٹ ہے۔ ریڈ ووڈ سٹی کی بندرگاہ چند سالوں قبل پانی پر رہنے والے 100 سے زائد افراد کی رہائش گاہ تھی لیکن قریبی رہائشی شہریوں نے ان کیخلاف قانونی کارروائی کی جس نے انہیں ہاؤس بوٹس کے ذریعے بےدخل ہونے پر مجبور کردیا۔’’ایران کروز میزائل سے لیس ہوکر اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے‘‘ امریکا کا انتباہبہاولنگر واقعے پر کالعدم ملک دشمن تنظیم اداروں میں ٹکراؤ کا تاثر دے رہی ہے، آئی جی پنجابمقابلہ حسن جیتنے والی ملائیشیا کی حسینہ سے تاج واپس لے لیا گیا، مگر کیوں؟مریض کی دیرینہ خواہش پر ڈاکٹروں نے ہاتھوں کی انگلیاں کاٹ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کراچی میں فلیٹ سے ایک شخص کی گولی لگنے سے لاش ملنے کی گتھی سلجھ گئیکراچی میں ایک فلیٹ سے ایک شخص کی گولی لگنے کے بعد اس کی لاش کی گتھی سلجھ گئی ہے۔
Baca lebih lajut »

امریکا میں ایک ماہ سے لاپتا مسلم بھارتی طالب علم کی لاش برآمدامریکا میں ایک ماہ سے لاپتا مسلم بھارتی طالب علم کی لاش برآمدامریکا کی ریاست اوہائیو میں پچھلے ایک ماہ سے لاپتا بھارت کے شہر حیدر آباد سے تعلق رکھنے والے مسلم طالب علم کی لاش مل گئی۔
Baca lebih lajut »

مسجد الحرام میں گمشدہ اشیا کی رپورٹ کہاں کریں؟ اہم خبرمسجد الحرام میں گمشدہ اشیا کی رپورٹ کہاں کریں؟ اہم خبررمضان المبارک میں عمرہ زائرین کی کثیر تعداد کے باعث مسجد الحرام میں زائرین کی اشیا گم ہو جاتی ہیں جس کی رپورٹ کے لیے خصوصی سہولت فراہم کی گئی ہے۔
Baca lebih lajut »

شیر خوار بچی گھر میں اکیلی چھوڑ کرلمبی چھٹیاں منانے والی ماں کو عمر قید ہوگئیاوہائیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکہ میں خاتون کو اپنی 16 ماہ کی بیٹی کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست اوہائیو کے شہر کلیو لینڈ میں 32 سالہ کرسٹل کینڈیلاریو کو اپنی 16 ماہ کی بچی جیلن کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی گئی۔وہ اپنی شیر خوار بچی کو دس دن کیلئے گھر میں اکیلا چھوڑ کر سیر و تفریح کرنے چلی گئی...
Baca lebih lajut »

11 برس کی عمر میں والدین کو چھوڑ دیا، دلجیت دوسانج کا انکشاف11 برس کی عمر میں والدین کو چھوڑ دیا، دلجیت دوسانج کا انکشافماما جی کے گھر میں چھوٹے سے کمرے میں اکیلے رہتا تھا اور ان کے گھر میں ٹی وی بھی نہیں تھا، اداکار
Baca lebih lajut »

چھوٹے سے فلیٹ میں 166 کتے بلیاں رکھنے والی خاتون کو سزاچھوٹے سے فلیٹ میں 166 کتے بلیاں رکھنے والی خاتون کو سزاپروسیوں کی اطلاع پر جب پولیس خاتون کے گھر پہنچی گھر کے اندر کی حالت نے انہیں چونکا دیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 23:12:41