مختلف آن لائن سروسز جیسے واٹس ایپ، فیس بک، انسٹا گرام اور ٹک ٹاک کو یا تو استعمال کرنا ممکن نہیں رہا یا وہ بہت سست روی سے کام کر رہی ہیں
/ فائل فوٹو
کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشار اور ملک کے دیگر حصوں میں صارفین کی جانب سے مختلف ایپس کے استعمال میں مشکلات کو رپورٹ کیا جا رہا ہے۔ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رئیل ٹائم میں انٹرنیٹ کو مانیٹر کرنے والے 2 آن لائن ٹولز سے معلوم ہوتا ہے کہ صارفین کو متعدد سوشل میڈیا ایپس تک محدود رسائی حاصل ہے یا وہ ان کو استعمال کرنے سے قاصر ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایس سی او تقریب، اسلام آباد کی تزئین و آرائش پر 2.7 ارب روپے خرچانتظامیہ کے دعوے کی تھرڈ پارٹی توثیق کرانے کی ہدایت جاری کردی
Baca lebih lajut »
عافیہ صدیقی کیس کی سماعت کے دوران انٹرنیٹ سست ہونے پر عدالت برہمکیا پی ٹی اے کو نوٹس کر دوں کہ عدالت میں بھی انٹرنیٹ صحیح کام نہیں کر رہا، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان
Baca lebih lajut »
نوجوت کور کے خلاف 850 کروڑ روپے کا لیگل نوٹس: سدھو کے کینسر دعوے دلائل کے بغیرنوجوت کور نے اپنے شوہر سدھو کے کینسر سے صحتیابی کی خوراک کے بارے دعوے کرتے ہوئے صحتیابی کے دعوے پر 850 کروڑ روپے کا لیگال نوٹس مل گیا۔
Baca lebih lajut »
مراد علی شاہ نے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کو چولستان کینال پر شدید تحفظات کا اظہار کیاوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کو خط لکھ کر چولستان کینال کے تعمیر کے مقابلے چولستان کینال کے نہ کرنے کی درخواست کردی ہے۔
Baca lebih lajut »
ٹک ٹاکر کی شادی میں صرف پانچ مہمانوں کی شرکت، خوشی کا دن ڈراؤنا خواب بن گیاان کی اس کہانی نے انٹرنیٹ پر ہمدردی کی لہر پیدا کردی ہے، اور بہت سے لوگوں نے افسوس کا اظہار کیا
Baca lebih lajut »
کنسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کی کمیٹی اقدامات پر شدید تشویش اظہار کرتی ہےکنسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کی پریس فریڈم اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی نے سرکاری اقدامات پر ملک میں انٹرنیٹ کی سروس کے معطل کرنے کے اقدامات پر بھی شدید تشویش اظہار کی۔
Baca lebih lajut »