ٹک ٹاکر کی شادی میں صرف پانچ مہمانوں کی شرکت، خوشی کا دن ڈراؤنا خواب بن گیا

Indonesia Berita Berita

ٹک ٹاکر کی شادی میں صرف پانچ مہمانوں کی شرکت، خوشی کا دن ڈراؤنا خواب بن گیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

ان کی اس کہانی نے انٹرنیٹ پر ہمدردی کی لہر پیدا کردی ہے، اور بہت سے لوگوں نے افسوس کا اظہار کیا

امریکہ کی ریاست اوریگن سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاک صارف کالینا میری نے اپنی دل دہلا دینے والی شادی کے تجربے کو سوشل میڈیا پر شیئر کر کے وائرل کردیا۔

نو سال سے اپنے ساتھی شین کے ساتھ رہنے والی کالینا نے اپنے خوابناک شادی کے دن کے لیے 75 مہمانوں کو ڈیجیٹل دعوت نامے بھیجے تھے اور 25 کو ذاتی طور پر دعوت دی تھی۔ مگر جب شادی کے دن وہ شاندار ہال میں داخل ہوئیں، تو صرف پانچ لوگ ان کی خوشیوں کا حصہ بننے آئے۔ کالینا نے ٹک ٹاک ویڈیو میں لکھا، "یہ ہمارا داخلہ ہے… پانچ لوگ آئے ہیں!!! یقین نہیں آتا!" اس ویڈیو میں دلہن اور دولہا کو ایک تقریباً خالی ہال میں دیکھا جا سکتا ہے جہاں صرف چند مہمان موجود ہیں۔ انہوں نے تقریب کا بہترین آغاز کرنے کی کوشش کی، اور مہمانوں کے ساتھ اپنی پہلی ڈانس شیئر کی۔کالینا نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ انہیں یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ آخر کیوں اتنے کم لوگ آئے۔ "یہ وہ خواب نہیں تھا جو میں نے دیکھا تھا۔" تبصرےNov 11, 2024 11:32 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کراچی چیمبر کی وزیراعظم سے فوری طور پر 6ورکنگ ڈے بحال کرنیکی اپیلکراچی چیمبر کی وزیراعظم سے فوری طور پر 6ورکنگ ڈے بحال کرنیکی اپیلٹیکس دہندہ کا چھ دن ٹیکس کی وصولی اور تنخواہ دار کا پانچ دن کام کرنا سراسر ناانصافی ہے، جاوید بلوانی
Baca lebih lajut »

شادی بیاہ میں ناچ گانوں پر پابندی؟شادی بیاہ میں ناچ گانوں پر پابندی؟شادی بیاہ کی تقریبات میں رقص و موسیقی ہماری ثقافت کا حصہ رہا ہے
Baca lebih lajut »

جوڈیشل کمیشن اجلاس؛ جسٹس امین الدین خان آئینی بینچز کے سربراہ مقررجوڈیشل کمیشن اجلاس؛ جسٹس امین الدین خان آئینی بینچز کے سربراہ مقررچیف جسٹس کی زیرصدارت اجلاس میں 7 ممبران کی اکثریت سے فیصلہ کیا گیا، 60 دن کے لیے7 رکنی آئینی بینچ تشکیل دیدیا گیا
Baca lebih lajut »

اسرائیل نے ایران پر حملوں کا آغاز کردیا، پاسداران انقلاب کے ہیڈکوارٹر کے قریب دھماکےاسرائیل نے ایران پر حملوں کا آغاز کردیا، پاسداران انقلاب کے ہیڈکوارٹر کے قریب دھماکےتہران اور کرج میں 5 دھماکوں کی اطلاعات، پروازوں کا رخ موڑدیا گیا
Baca lebih lajut »

خوابوں کا اشتراک ممکن ہےخوابوں کا اشتراک ممکن ہےخاص آلات کی مدد سے پہلی بار انسانوں نے خواب کی حالت میں معلومات کا تبادلہ ممکن بنادیا
Baca lebih lajut »

فلم 'وجے 69' کی شوٹنگ کے دوران انوپم کھیر کو شدید حادثہ، کندھا اتر گیافلم 'وجے 69' کی شوٹنگ کے دوران انوپم کھیر کو شدید حادثہ، کندھا اتر گیافلم کی کہانی ایک 69 سالہ شخص کی ہے جو ٹریاتھلون میں حصہ لینے کا خواب دیکھتا ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 17:29:13