آئی ایم ایف کی اس شرط سے پاکستان اسٹیل مل کی زمین پر ایکسپورٹ پراسیسنگ زون بنانے کے حکومتی منصوبے کو نقصان پہنچے گا
آئی ایم ایف نے اسپیشل اکنامک زونز کے قیام پر پابندی لگا دیحکومت نے آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط تسلیم کرلی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق حکومت اب کوئی نیا خصوصی اکنامک زون یا ایکسپورٹ پراسیسنگ زون قائم نہیں کرے گی اور نہ ہی پہلے سے قائم زونز کو ان کی مدت پوری ہونے کے بعد مزید کوئی مراعات دے گی۔
یہ شرط ملکی معاشی پالیسیوں پر آئی ایم ایف کی گرفت کو ظاہر کرتی ہے، اس سے نہ صرف ملک کی معاشی ترقی متاثر ہوگی، بلکہ اکنامک زونز میں چینی صنعتوں کو لانے کی کوششوں کو بھی نقصان پہنچے گا۔ مشیر خزانہ کے پی کے مزمل اسلم نے اسپیشل اکنامک زونز کے قیام پر پابندی کی شرط کو مسترد کرنے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ صنعتوں کا پھیلاؤ صوبائی معاملہ ہے، اور کے پی کے جیسے پسماندہ صوبے میں ترقی کیلیے صنعتی زونز کا قیام ازحد ضروری ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ٖوزیر داخلہ کی فتنہ الخوارج کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے میں ایف سی کے کردار کی تعریفایف سی نے مشکل حالات میں امن کے لیے مثالی خدمات انجام دی ہیں، ایف سی بلوچستان میں قیام امن کے لیے ہر اول دستےکاکردار ادا کر رہی ہے: محسن نقوی
Baca lebih lajut »
طالبان نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے نمائندے پر پابندی لگا دیرچرڈ بینیٹ کو افغانستان کے بارے میں متعصبانہ اور منفی پروپیگنڈا کرنے کی وجہ سے ویزہ جاری نہیں کیا، ترجمان طالبان
Baca lebih lajut »
پی ایف ایف کے سابق صدر سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی عائدڈسپلنری کمیٹی نے پی ایف ایف ہاؤس پر قبضے اور متوازی تنظیم بنانے کے الزامات پر پابندی کا فیصلہ کیا
Baca lebih lajut »
قائمہ کمیٹی کی ایس آئی ایف سی کے فیصلے کی مخالفت، اسٹیل ملز بحالی کی ہدایتکمیٹی نے ایس آئی ایف سی کے پاکستان اسٹیل ملز کو مستقل بنیادوں پر بند کرنے کے فیصلے کی سخت مخالفت کی
Baca lebih lajut »
سیکرٹری آئی ٹی کو عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟محمود نے آئی ٹی وزارت کے سیکرٹری کے طور پر اپنے دور میں پالیسی گائیڈ لائنز جاری کیں جن سے مبینہ طور پر ڈیفالٹ ایل ڈی آئی آپریٹرز کو فائدہ پہنچا
Baca lebih lajut »
اٹلی میں تارکینِ وطن کے مسائل: وہ اطالوی شہر جہاں نماز پڑھنا سیاسی مسئلہ ہےاطالوی قصبے مونفالکون کی میئر نے اپنے علاقے کے دو بڑے اسلامِک سینٹرز میں اجتماعی نمازوں کی ادائیگی اور کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
Baca lebih lajut »