آئینی ترامیم کا معاملہ: جے یو آئی نہ پی ٹی آئی کے ساتھ ہے، نہ حکومت کے: کامران مرتضیٰ

Bilawal Bhutto Berita

آئینی ترامیم کا معاملہ: جے یو آئی نہ پی ٹی آئی کے ساتھ ہے، نہ حکومت کے: کامران مرتضیٰ
JuifPpp
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

چاہتے ہیں کہ جس طرح چیف جسٹس کی تعیناتی ماضی میں ہوتی رہی اسی طرح ہوتی رہے: جے یو آئی رہنما کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو

جمعیت علمائے اسلام ف کے سینیر رہنما اور سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے جے یو آئی نہ پی ٹی آئی کے ساتھ ہے، نہ ہی حکومت کے ساتھ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان کی جماعت چاہتی ہے کہ جس طرح چیف جسٹس کی تعیناتی ماضی میں ہوتی رہی اسی طرح ہوتی رہے۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کے ڈرافٹ میں صرف آئینی عدالت اور بینچ کا فرق ہے، پیپلز پارٹی کے باقی ڈرافٹ پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں، امید ہے جلد دونوں جماعتیں مشترکہ ڈرافٹ پر اتفاق کر لیں گی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Juif Ppp

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

خیبرپختونخوا حکومت کا مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہخیبرپختونخوا حکومت کا مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہپی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے سے پارلیمنٹ نامکمل ہے، وفاق آئینی ترامیم کر ہی نہیں سکتا: کے پی کے صوبائی کابینہ ارکان
Baca lebih lajut »

آئینی ترامیم کا معاملہ: پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے اپنا مسودہ پیش کردیاآئینی ترامیم کا معاملہ: پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے اپنا مسودہ پیش کردیاآج کے اجلاس میں کافی تجاویز سامنے آئی ہیں، ہیجان کی کیفیت جو پیدا کر رکھی تھی وہ کم ازکم ختم ہو گئی ہے: وزیر قانون
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی ایک دہشتگرد جماعت ہے، جو بار بار اپنے ہی ملک پر حملہ آور ہوتی ہے: مریم نوازپی ٹی آئی ایک دہشتگرد جماعت ہے، جو بار بار اپنے ہی ملک پر حملہ آور ہوتی ہے: مریم نوازی ٹی آئی نہ سیاسی جماعت ہے نہ تھی اور نہ ہوسکتی ہے ، میں ہمیشہ سے کہتی تھی ،آج حقیقت دُنیا کے سامنے آ گئی ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
Baca lebih lajut »

یروشلم پوسٹ میں ذکر بانی پی ٹی آئی کے ’آزاد خارجہ پالیسی‘ بنانے کے بیان پر آیا: ذلفی بخارییروشلم پوسٹ میں ذکر بانی پی ٹی آئی کے ’آزاد خارجہ پالیسی‘ بنانے کے بیان پر آیا: ذلفی بخاریپریشان نہ ہوں اور بھی بہت کچھ آنے والا ہے، صبر سے کام لیں: بانی پی ٹی آئی کے بارے یروشلم ٹائمز کے آرٹیکل سے متعلق خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل
Baca lebih lajut »

عمران خان کے سیل کی بجلی معطلی، سہولیات واپسی کی خبریں بے بنیاد ہیں: اڈیالہ جیل ذرائععمران خان کے سیل کی بجلی معطلی، سہولیات واپسی کی خبریں بے بنیاد ہیں: اڈیالہ جیل ذرائعجیل ذرائع کا کہنا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کو کھانے کے لیے علیحدہ کچن دستیاب ہے، دو مشقتی بانی پی ٹی آئی کو شفٹوں میں دستیاب ہوتے ہیں
Baca lebih lajut »

'کچھ کہہ نہیں سکتے'، آئینی ترمیم پر فضل الرحمان کےکردار کے حوالے سے سوال پر عمران کا جواب'کچھ کہہ نہیں سکتے'، آئینی ترمیم پر فضل الرحمان کےکردار کے حوالے سے سوال پر عمران کا جوابحکومت نے آئینی ترمیم لانی ہی لانی ہے، مولانا اگر جمہوریت کے لیے ساتھ کھڑے ہیں تو اچھی بات ہے، بانی پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 13:36:55