پریشان نہ ہوں اور بھی بہت کچھ آنے والا ہے، صبر سے کام لیں: بانی پی ٹی آئی کے بارے یروشلم ٹائمز کے آرٹیکل سے متعلق خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل
بانی پی ٹی آئی کے بارے یروشلم ٹائمز کے آرٹیکل سے متعلق خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ذلفی بخاری کہا ہے کہ پریشان نہ ہوں اور بھی بہت کچھ آنے والا ہے، صبر سے کام لیں، اسی طرح روتے رہو گے اور یہ بہت بورنگ ہے۔
انہوں نے کہا کہ آرٹیکل کو چھپوانے والے ہی اسے اسرائیل کے بارے میں ہمارے مؤقف سے جوڑ سکتے ہیں، پوری مسلم دنیا میں بانی پی ٹی آئی سے زیادہ مضبوط آواز کوئی نہیں جو فلسطینی عوام کے حقوق کیلئے کھڑی ہو۔اسرائیلی اخبار کے آرٹیکل میں عمران خان کو اسرائیل کا حمایتی قرار دیدیا گیا خیال رہے کہ اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کے ایک آرٹیکل میں بانی پی ٹی آئی کو اسرائیل کا حمایتی قرار دیا گیا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پشاور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن ٹیم کو جج ہمایوں دلاورکی گرفتاری سے روک دیاجج ہمایوں دلاور کے وکیل کا کہنا تھا کہ ایف آئی آر بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف فیصلہ دینے پر درج کی گئی
Baca lebih lajut »
چھوٹی سی اشرافیہ نے اربوں کے ریفرنس معاف کرا لیے، عمران خان کا نیب ترامیم بحالی پرتبصرہنیب کو سپریم جوڈیشل کونسل کے نیچے لا کر آزاد اور خود مختار ادارہ بنایا جائے، نیب کے افسر کو دھمکی نہیں دی: بانی پی ٹی آئی کی جیل میں گفتگو
Baca lebih lajut »
علی امین نے نعیم پنجوتھہ کے ذریعے عمران سے درخواست کی جلسے سے انکی جان چھڑائیں: حنیف عباسی کا دعویٰبانی پی ٹی آئی نے سختی سے منع کردیا تھا، علی امین اس کے باوجود وقت پر جلسے میں نہ پہنچے: رہنما ن لیگ کا بیان
Baca lebih lajut »
بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں کان کی تکلیف ہو گئی، بیرسٹر سیف کا انکشافبانی پی ٹی آئی کو الیکٹرک ٹوتھ برش اور مشق کے لیے ڈمبل بھی چاہئیں: بیرسٹر سیف کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
Baca lebih lajut »
عمران خان کی رہائی ہماری ضد بن چکی ہے: بیرسٹر سیفعلی امین گنڈاپور کی قیادت میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے عملی اقدامات کا آغاز ہو چکا: مشیر کے پی حکومت
Baca lebih lajut »
کل کا احتجاج مؤخر اور سارا فوکس 21 ستمبر کے جلسے پر ہے: سلمان اکرمبانی پی ٹی آئی نے کہا ہے اب حالات ہاتھ سے نکلتے جارہے ہیں، حکومت آئینی ترمیم کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے: رہنما پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »