آئی ایم ایف کا پنشنرز ٹیکس قوانین میں تبدیلی اور ایف بی آر کے ٹیکس مراعات کے صوبدیدی اختیارات منسوخ کرنیکا مطالبہ

Economy Berita

آئی ایم ایف کا پنشنرز ٹیکس قوانین میں تبدیلی اور ایف بی آر کے ٹیکس مراعات کے صوبدیدی اختیارات منسوخ کرنیکا مطالبہ
FbrImfPension
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 41%
  • Publisher: 53%

پاکستان ٹیکس مراعات کے لیے آئی ایم ایف کی خواہش کی فہرست یا مینو پیش کرنے کیلئے تیار ہے

آئی ایم ایف کا پنشنرز ٹیکس قوانین میں تبدیلی اور ایف بی آر کے ٹیکس مراعات کے صوبدیدی اختیارات منسوخ کرنیکا مطالبہاسلام آباد: آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے کہا ہے کہ وہ ایف بی آر اور کابینہ کے ٹیکس مراعات دینے کے صوابدیدی اختیارات کو منسوخ کرے اور این جی اوز اور خیراتی تنظیموں کے ساتھ ساتھ ٹیکس شدہ پنشنرز کے ٹیکس قوانین میں تبدیلی لائے۔

پاکستان اور آئی ایم ایف اس ہفتے پیر سے شروع ہونے والے اہم مذاکرات شروع کرنے کے لیے تیار ہیں، ٹیکس مراعات کے لیے آئی ایم ایف کی خواہش کی فہرست یا مینو پیش کرنے کیلئے تیار ہے۔آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت میں کمی کا مطالبہآئی ایم ایف اپنے نسخے کے ذریعے چاہتا ہے کہ ٹیکس مراعات ان معاملات تک محدود رہیں جہاں ان کے معاشی فوائد، روزگار اور معیشت میں ویلیو ایڈیشن کی صورت میں، جو بجٹ کی لاگت سے زیادہ...

آئی ایم ایف نے پاکستانی حکام کے سامنے اپنے تخمینے پیش کر دیئے، ٹیکس ترغیبات اور ٹیکس پالیسی کے متعلقہ شعبوں کا بہتر انتظام کرنے کے لیے آئی ایم ایف نے صنعتی اداروں کے لیے ٹیکس مراعات دینے کے لیے ایف بی آر کے صوابدیدی اختیارات اور ٹیکس مراعات دینے کے لیے کابینہ کے صوابدیدی اختیار کو منسوخ کرنے کی سفارش کی ہے۔

آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے کہا ہے کہ وہ صوبوں کے ساتھ زرعی انکم ٹیکس کی ٹیکس کی شرح اور بنیاد کو وفاقی سطح پر لاگو ہونے والے ٹیکس کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کے امکان پر بات کرے، مینوفیکچرنگ سیکٹر کے لیے چودہویں شیڈول کے تحت موجودہ ایس ایم ای ٹیکس فریم ورک کو منسوخ کریں اور تمام مینو فیکچررز پر ٹیکس لگائیں، تعمیراتی شعبے کے لیے خصوصی ٹیکس نظام کو عملی طور پر جلد از جلد ختم کریں اور اس شعبے کو معیاری انکم ٹیکس نظاموں کے تابع...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Fbr Imf Pension Tax

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

آئی ایم ایف کی نئی تجاویز: بجلی، گیس مزید مہنگی کرنے اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے پر غور شروعآئی ایم ایف کی نئی تجاویز: بجلی، گیس مزید مہنگی کرنے اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے پر غور شروعایف بی آر نے ایک لاکھ سے کم پنشن والوں سے ٹیکس لینے یا تمام پنشنرز پر 10 فیصد ٹیکس لگانے جیسی تجاویز پر غور شروع کردیا ہے
Baca lebih lajut »

ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے سے کسی طور پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیر خزانہریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے سے کسی طور پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیر خزانہنیا آئی ایم ایف پروگرام طویل ہوگا، ٹیکس نیٹ آئی ایم ایف کے لئے نہیں بلکہ پاکستان کے لئے بڑھانا ہے، محمد اورنگزیب
Baca lebih lajut »

انکم ٹیکس جمع نہ کروانے والے پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بلاکانکم ٹیکس جمع نہ کروانے والے پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بلاکایف بی آر کی ٹیکس نادہندگان کیخلاف کارروائی شروع، 20 لاکھ افراد کی نشاندہی، بجلی اور گیس کے کنکشن بھی منقطع ہوں گے
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت میں کمی کا مطالبہآئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت میں کمی کا مطالبہپنشن اصلاحات آئی ایم ایف کے پروگرام کا ایک بڑا مطالبہ بن سکتا ہے اور اس کا تقاضا ہے کہ کئی نسلوں تک پنشن کا جاری رہنا قابل عمل نہیں ہے
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف کا پاکستان سے پنشن پر ٹیکس کے نفاذ کا مطالبہآئی ایم ایف کا پاکستان سے پنشن پر ٹیکس کے نفاذ کا مطالبہپنشن اسکیم پر متعدد مراعات کا خاتمہ کیا جائے، حکومت کو اضافی 25 ارب روپے بچت ہوگی
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف نے صوبائی اخراجات اور ٹیکس وصولیوں کے حوالے سے تجاویز طلب کرلیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے نئے پروگرام میں صوبوں کے اخراجات میں شفافیت لانے اور صوبائی ٹیکس وصولی کے اختیارات ایف بی آر کو دینے کا مطالبہ کیا ہے۔نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع وزارت خزانہ کے حوالے سے بتایا کہ آئی ایم ایف نے نئے پروگرام میں صوبوں کے اخراجات میں شفافیت کا مطالبہ کرتے ہوئے اس حوالے سے...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 11:00:32