اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے نئے پروگرام میں صوبوں کے اخراجات میں شفافیت لانے اور صوبائی ٹیکس وصولی کے اختیارات ایف بی آر کو دینے کا مطالبہ کیا ہے۔نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع وزارت خزانہ کے حوالے سے بتایا کہ آئی ایم ایف نے نئے پروگرام میں صوبوں کے اخراجات میں شفافیت کا مطالبہ کرتے ہوئے اس حوالے سے...
آئی ایم ایف نے صوبائی اخراجات اور ٹیکس وصولیوں کے حوالے سے تجاویز طلب کرلیںاسلام آباد عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان سے نئے پروگرام میں صوبوں کے اخراجات میں شفافیت لانے اور صوبائی ٹیکس وصولی کے اختیارات ایف بی آر کو دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع وزارت خزانہ کے حوالے سے بتایا کہ آئی ایم ایف نے نئے پروگرام میں صوبوں کے اخراجات میں شفافیت کا مطالبہ کرتے ہوئے اس حوالے سے نئی تجاویز مانگ لی ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کے وفاقی اور صوبائی بجٹ کو ڈیجیٹلائز کرنے کی تجویز دی ہے، اس حوالے سے صوبائی حکومتوں کے ترقیاتی بجٹ کے درست استعمال کیلئے نئی تجاویز تیار کی جا رہی ہیں، بجٹ ڈیجٹلائزیشن سے آمدن اور اخراجات میں فرق کو کنٹرول کیا جا سکے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے صوبائی ٹیکسوں کی...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستان کی آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام لینے کی تیاریاں مکملاسلام آباد : پاکستان نے آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام کی تیاریاں مکمل کرلیں، آئی ایم ایف سے 2 قرض پروگرام لینے کے لیے کوششیں کی جائے گی۔
Baca lebih lajut »
پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا نیا قرض پروگرام حاصل کرنے کیلئے بات چیتاسلام آباد: پاکستانی تاریخ کے سب سے طویل اور بڑے نئے قرض پروگرام کے حوالے سے آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان بات چیت ہوئی ہے۔
Baca lebih lajut »
پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لئے واشنگٹن پہنچ گیااسلام آباد : پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لئے واشنگٹن پہنچ گیا، پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرضے کے پیکج کی درخواست کرے گا۔
Baca lebih lajut »
پاکستانی معیشت قدرے بہترکارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے: سربراہ آئی ایم ایفپاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام کامیابی سے پورا کر رہا ہے، کرسٹا لیناجارجیوا
Baca lebih lajut »
آئی ایم ایف کا نیا قرض پروگرام:30 لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات ...واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے نئے قرض پروگرام کے لئے کام جاری ہے اور اس حوالے سے حکومت پاکستان نے 30 لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لئے کوششیں شروع کر دی ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں کا آغاز آج سے واشنگٹن میں ہو گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں...
Baca lebih lajut »
پاکستان نے آئی ایم ایف کو معاشی کارکردگی پر مطمئن کر لیااسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے دورے پر موجود مشن کو معاشی کارکردگی سے مطمئن کر لیا۔
Baca lebih lajut »