آئی ایم ایف کا پاکستان سے ایک اور بڑا مطالبہ

Indonesia Berita Berita

آئی ایم ایف کا پاکستان سے ایک اور بڑا مطالبہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے گوشت اور دودھ کی قیمت طے کرنے کا اختیار ڈپٹی کمشنر سے واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلمی انداز میں چلتے ٹرک سے سامان چوری کرنے کی ویڈیو وائرل102 سال پرانی کار میں 70 سالہ آسٹریلوی جوڑا پاکستان پہنچ گیا

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستان سے گوشت اور دودھ کی قیمت طے کرنے کا اختیار ڈپٹی کمشنر سے واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان سے مطالبہ کیا کہ دودھ اور گوشت کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کر کے مارکیٹ پر چھوڑ دی جائیں، جس کے بعد حکومت نے آئی ایم ایف کے مطالبے پر مشاورت شروع کر دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے سے متعلق سمری ای سی سی کو منظوری کیلیے بھیجی جائے گی، دوسری جانب وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ نے قیمتوں کی ڈی کیپنگ پر مشاورت طلب کی ہے، کنزیومرز ایسوسی ایشن اور اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کر کے جلد عمل شروع کر دیا جائے...

اس کےعلاوہ پاکستان ڈیری کیٹل اینڈ فارمرز ایسوسی ایشن نے قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے، اور آئی ایم ایف کے مطالبے پر دودھ کی قیمتوں کا مارکیٹ کے مطابق تعین کرنے کے لیے اصولی اتفاق کیا ہے۔ واضح رہے کہ آئی ایم ایف کے اس مطالبے کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ آئی ایم ایف دودھ اور گوشت کی قیمتیں مقرر کرے گا، اس مطالبے کا مطلب یہ ہے ان اجناس کی قیمتوں کا تعین تاجر حضرات، قصابان اور ڈیری فارمرز کو کرنے دیا جائے۔عیدالاضحیٰ سے قبل ملک میں کانگو وائرس کا پھیلاؤ، ایک اور مریض جاں بحقکویت اور قطر کے امیر نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلیسرگودھا میں مبینہ توہین قرآن کے الزام میں ہنگامہ آرائی: دفعہ 144...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت میں کمی کا مطالبہآئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت میں کمی کا مطالبہپنشن اصلاحات آئی ایم ایف کے پروگرام کا ایک بڑا مطالبہ بن سکتا ہے اور اس کا تقاضا ہے کہ کئی نسلوں تک پنشن کا جاری رہنا قابل عمل نہیں ہے
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف کا ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں کیش لین دین پر اضافی ٹیکس لگانے کا مطالبہآئی ایم ایف کا ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں کیش لین دین پر اضافی ٹیکس لگانے کا مطالبہآئی ایم ایف نے نان فائلرز پر بھی مزید ٹیکس بڑھانے اور ہاؤسنگ سوسائٹیز میں خرید و فروخت ایف بی آر کے سسٹم سے منسلک کرنے کا بھی مطالبہ کردیا۔
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ ، پاکستانی عوام تیاری کرلیں!آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ ، پاکستانی عوام تیاری کرلیں!اسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) کا ایک اور مطالبہ سامنے آگیا، جس سے مہنگائی کے ستائے پاکستانی عوام پر مزید بوجھ بڑھے گا۔
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف کا پاکستان سے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر مزید بڑھانے کا مطالبہآئی ایم ایف کا پاکستان سے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر مزید بڑھانے کا مطالبہآئی ایم ایف کی جانب سے کہا گیا ہےکہ پاکستان مصنوعی طور پر کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم نہ دکھائے۔
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف نے تکمیل کے مراحل میں ہی سرمایہ کاری پالیسی کی تفصیلات مانگ لیںآئی ایم ایف نے تکمیل کے مراحل میں ہی سرمایہ کاری پالیسی کی تفصیلات مانگ لیںآئی ایم ایف نے پاکستان سے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ایس آئی ایف سی کے کام کو شفاف بنانے کا بھی مطالبہ کیا ہے: رپورٹ
Baca lebih lajut »

پاکستان کو آئی ایم ایف سے کتنے ارب ڈالرز مزید ملنے کا امکان ہے؟ بڑا دعویٰاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے عالمی بینک کے ساتھ 4 سالہ نئے پروگرام کےلیے نئے سرے سے مذاکرات شروع کردیئے ہیں اور کنٹری پارٹنرشپ اسٹریٹجی پالیسی فریم ورک کے ذریعے آئی ایم ایف سے 8 ارب ڈالر زملنے کی توقع ہے جس میں چند بڑے ترجیحی ایریاز ہوں گے۔  نجی ٹی وی' جیو نیوز' کے مطابق یہ سی پی ایس 2025 ءسے 2029 ءتک کو کور کر سکتا ہے, ابھی تک ہونے والے...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 00:13:54