آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ ، پاکستانی عوام تیاری کرلیں!

Indonesia Berita Berita

آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ ، پاکستانی عوام تیاری کرلیں!
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) کا ایک اور مطالبہ سامنے آگیا، جس سے مہنگائی کے ستائے پاکستانی عوام پر مزید بوجھ بڑھے گا۔

مصنوعی ذہانت سے تیار جعلی ویڈیوز اور تصاویر کی شناخت کرنا آساناسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ کا ایک اور مطالبہ سامنے آگیا، جس سے مہنگائی کے ستائے پاکستانی عوام پر مزید بوجھ بڑھے گا۔عالمی مالیاتی فنڈ نے جولائی میں بجلی 5 کےبجائے 7 روپے مہنگی کرنے کا مطالبہ کیا ہے ، پاکستان کو طے اہداف کے حصول میں ناکامی کا سامنا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاور سیکٹر گردشی قرضہ میں 150 ارب روپے کا اضافہ ہوا، رواں مالی سال کےاختتام تک پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 2500ارب تک پہنچنے کا خدشہ...

ذرائع وزارت توانائی نے بتایا کہ عالمی مالیاتی فنڈ نے گردشی قرضہ کنٹرول نہ ہونے پرسخت تشویش کا اظہار کیا ہے، رواں مالی سال کےاختتام تک پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 2310 ارب پر کنٹرول کرنا تھا، جون تک رواں مالی سال گردشی قرضہ مقررہ ہدف سے 150 ارب سے زائد بڑھے گا۔عالمی مالیاتی فنڈ نے وزارت توانائی سے گردشی قرضہ میں اضافہ روکنےکیلئے تجویزکیساتھ پلان مانگ لیا اور مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ مالی سال پاور،گیس ٹیرف میں اضافہ کیلئےپلان شیئرکیاجائے۔ژوب آپریشن میں شہید میجر بابر نیازی کی نماز جنازہ ادا کردی...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت میں کمی کا مطالبہآئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت میں کمی کا مطالبہپنشن اصلاحات آئی ایم ایف کے پروگرام کا ایک بڑا مطالبہ بن سکتا ہے اور اس کا تقاضا ہے کہ کئی نسلوں تک پنشن کا جاری رہنا قابل عمل نہیں ہے
Baca lebih lajut »

پاکستان سے مذاکرات میں لچکدار معاشی ترقی کی بنیاد رکھنے پر بات ہوگی: نمائندہ آئی ایم ایفپاکستان سے مذاکرات میں لچکدار معاشی ترقی کی بنیاد رکھنے پر بات ہوگی: نمائندہ آئی ایم ایفآئی ایم ایف وفدناتھن پورٹرکی قیادت میں اگلے ہفتے پاکستانی حکام سے مذاکرات کرےگا: ایستھر پیریز
Baca lebih lajut »

پاکستان میں گاڑیاں اور گھر خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خبرپاکستان میں گاڑیاں اور گھر خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خبراسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے گاڑیوں، پراپرٹی سیکٹر پر ٹیکس لگانے اور مراعات ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف کا پاکستان سے پنشن پر ٹیکس کے نفاذ کا مطالبہآئی ایم ایف کا پاکستان سے پنشن پر ٹیکس کے نفاذ کا مطالبہپنشن اسکیم پر متعدد مراعات کا خاتمہ کیا جائے، حکومت کو اضافی 25 ارب روپے بچت ہوگی
Baca lebih lajut »

ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے سے کسی طور پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیر خزانہریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے سے کسی طور پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیر خزانہنیا آئی ایم ایف پروگرام طویل ہوگا، ٹیکس نیٹ آئی ایم ایف کے لئے نہیں بلکہ پاکستان کے لئے بڑھانا ہے، محمد اورنگزیب
Baca lebih lajut »

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام لینے کی تیاریاں مکملپاکستان کی آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام لینے کی تیاریاں مکملاسلام آباد : پاکستان نے آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام کی تیاریاں مکمل کرلیں، آئی ایم ایف سے 2 قرض پروگرام لینے کے لیے کوششیں کی جائے گی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 03:31:52