ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے ہاں جنوری 2021 میں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما گزشتہ کچھ عرصے سے عوامی سطح پر سامنے نہیں آئیں تاہم ایسے میں ایک بار پھر اُن کے حاملہ ہونے کی خبریں گردش کررہی ہیں۔
بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ انوشکا شرما اپنے دوسرے بچے کی توقع کر رہی ہے، اُنہیں حال ہی میں اپنے شوہر ویرات کوہلی کے ہمراہ ممبئی کی ایک میٹرنٹی کلینک میں دیکھا گیا تھا۔ اس کے علاوہ انوشکا شرما نہ تو ویرات کوہلی کے میچوں میں شرکت کر رہی ہیں اور وہ گزشتہ کچھ عرصے سے عوامی سطح پر بھی سامنے نہیں آئی ہیں جس کے بعد یہ کہا جارہا ہے کہ اداکارہ دوسری بار حاملہ ہیں اور وہ پچھلی بار کی طرح باضابطہ طور پر بعد میں اپنے مداحوں کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کریں گی۔واضح رہے کہ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے سال 2017 میں اٹلی میں شادی کی تھی، اس جوڑے کے ہاں جنوری 2021 میں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام اُنہوں نے وامیکا...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
غیرقانونی کاروبار کیخلاف کارروائیوں سے ملک کو معاشی نقصانات سے نجات ملے گی، آرمی چیفآرمی چیف کی لاہور آمد اور صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں خصوصی شرکت
Baca lebih lajut »
ثنا خان نے اپنے بیٹے کیساتھ پہلا عمرہ ادا کرلیاثنا خان کے ہاں رواں سال 5 جولائی کو بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی
Baca lebih lajut »
شادی کی تقریب کے دوران دلہن نے ایسی غلطی کردی کہ بھری محفل میں شرمندہ ہونا پڑ گیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) شادی کی تقریب میں غلطی سے اپنے دولہا کی بجائے شادی میں آئے ایک مہمان کے ساتھ رومانوی ہونے والی دلہن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو
Baca lebih lajut »
بادلوں میں پلاسٹک کے ننھے ذرات کی موجودگی کی تصدیقاب تک پلاسٹک کے ننھے ذرات کو ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی سے لے کر سمندر کی گہرائیوں میں دریافت کیا جاچکا ہے۔مگر اب پہلی بار سائنسدانوں نے بادلوں میں بھی پلاسٹک کے
Baca lebih lajut »