بادلوں میں پلاسٹک کے ننھے ذرات کی موجودگی کی تصدیق

Indonesia Berita Berita

بادلوں میں پلاسٹک کے ننھے ذرات کی موجودگی کی تصدیق
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اب تک پلاسٹک کے ننھے ذرات کو ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی سے لے کر سمندر کی گہرائیوں میں دریافت کیا جاچکا ہے۔مگر اب پہلی بار سائنسدانوں نے بادلوں میں بھی پلاسٹک کے

ذرات کی موجودگی کی تصدیق کی ہے، جہاں وہ موسم پر مختلف طریقوں سے اثرانداز ہو سکتے ہیں۔یہ انکشاف جاپان میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا۔جرنل انوائرمنٹل کیمسٹری لیٹرز میں شائع تحقیق کے لیے ماہرین نے ماؤنٹ فیوجی اور ماؤنٹ Oyama کی چوٹیوں پر جاکر دھند سے پانی کے نمونے جمع کیے۔اس کے بعد جدید امیجنگ تکنیکس کا استعمال کرکے ان نمونوں کا تجزیہ کیا گیا۔تحقیقی ٹیم نے پولیمرز کے 9 مختلف اقسام جبکہ ربڑ کی ایک قسم کے پلاسٹک کے ذرات کو ان نمونوں میں دریافت کیا۔تحقیق میں بتایا گیا کہ بادلوں کے ہر ایک لیٹر...

9 پلاسٹک کے ذرات موجود تھے۔محققین نے بتایا کہ اگر پلاسٹک کی آلودگی کے مسئلے کی فوری روک تھام نہیں کی گئی تو موسمیاتی تبدیلیاں اور ماحولیاتی خطرات حقیقت کا روپ دھار سکتے ہیں جس کے نتیجے میں مستقبل میں ناقابل تلافی ماحولیاتی نقصان ہو سکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پلاسٹک کے ذرات جب فضا میں پہنچتے ہیں اور سورج کی روشنی میں موجود الٹرا وائلٹ ریڈی ایشن کا سامنا کرتے ہیں تو اس سے گرین ہاؤس گیسوں میں اضافہ ہوتا ہے۔ابھی تک یہ واضح نہیں کہ انٹار کٹیکا سے لے کر دنیا کے دور دراز واقع خطوں میں پلاسٹک کے یہ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

راولپنڈی میں مزید 42 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیقراولپنڈی میں مزید 42 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیقراولپنڈی میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 42 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی وائرس سے متاثرہ 11 افراد کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ
Baca lebih lajut »

ہردیپ سنگھ کا بہیمانہ قتل : کینیڈا، امریکا اور مختلف مغربی ریاستوں میں سکھ برادری کے احتجاجی مظاہرےہردیپ سنگھ کا بہیمانہ قتل : کینیڈا، امریکا اور مختلف مغربی ریاستوں میں سکھ برادری کے احتجاجی مظاہرےخالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارتی ایجنسیوں کے ملوث ہونے کی تصدیق کے بعد سکھ برادری کی جانب سے احتجاجی مظاہرے شدت اور زور پکڑنے لگے۔
Baca lebih lajut »

ہردیپ سنگھ کا بہیمانہ قتل : کینیڈا، امریکا اور مختلف مغربی ریاستوں میں سکھ برادری کے احتجاجی مظاہرےہردیپ سنگھ کا بہیمانہ قتل : کینیڈا، امریکا اور مختلف مغربی ریاستوں میں سکھ برادری کے احتجاجی مظاہرےخالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارتی ایجنسیوں کے ملوث ہونے کی تصدیق کے بعد سکھ برادری کی جانب سے احتجاجی مظاہرے شدت اور زور پکڑنے لگے۔
Baca lebih lajut »

ماہرین آثار قدیمہ نے نئی زبان دریافت کرلیماہرین آثار قدیمہ نے نئی زبان دریافت کرلیماہرین نے تصدیق کی ہے کہ یہ زبان اناطولیہ کے ہند-یورپی خاندان میں بولی جانے والی زبان ہے
Baca lebih lajut »

بنگلادیش: ڈینگی وائرس سے ایک ہزار کے قریب ہلاکتیںبنگلادیش: ڈینگی وائرس سے ایک ہزار کے قریب ہلاکتیںبنگلادیش میں ڈینگی وائرس انتہائی خطرناک وبا کی صورت اختیار کرگیا جس سے حالیہ ہفتوں میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-07 03:36:50