راولپنڈی میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 42 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی وائرس سے متاثرہ 11 افراد کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ
رواں سیزن ڈینگی کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1046 تک پہنچ گئی ہے۔ہولی فیملی اسپتال میں ڈینگی کے 46، ڈی ایچ کیو میں 34 اور بینظیر بھٹو اسپتال میں 29 مریض موجود ہیں۔دوسری جانب ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 45 مقدمات درج جبکہ 2 عمارتیں سیل کر دی
گئی ہیں۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق ایس او پیز کی خلاف ورزی پرچالان جبکہ 1 لاکھ 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔مجموعی طور پر اب تک 3290 مقدمات درج جبکہ 552 عمارتیں سیل کی گئی ہیں۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق رواں سال اب تک کل 967 چالان اور 54 لاکھ 30 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جا چکا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
راولپنڈی:24 گھنٹوں کے دوران مزید 56 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیقراولپنڈی میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 56 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق رواں سیزن میں ڈینگی کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1004 تک پہنچ
Baca lebih lajut »
24 گھنٹوں کے دوران مزید 56 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیقراولپنڈی میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 56 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق رواں سیزن میں ڈینگی کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1004 تک پہنچ
Baca lebih lajut »
484 ہاؤسنگ سوسائٹیز میں 336 غیر قانونی قرارراولپنڈی شہر کی 336 ہاؤسنگ سوسائٹیز کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا۔راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈی جی سیف انور جپہ کے مطابق راولپنڈی میں 484 ہاؤسنگ
Baca lebih lajut »
سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق 4 افراد کی میتیں پاکستان منتقلسیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے چار افراد کی میتیں سیالکوٹ ایئرپورٹ پر پہنچادی گئیں۔سیالکوٹ ایئرپورٹ سے ورثا
Baca lebih lajut »
یونیورسٹیوں میں ایم ایس اور ایم فل میں انرولمنٹ کم ہوگئیپشاور : جامعات میں ایم ایس اور ایم فل میں انرولمنٹ کم ہوگئی، داخلوں کی کمی کی سب سے بڑی وجہ جامعات میں مستقل اسٹاف کی کمی ہے۔
Baca lebih lajut »