غیرقانونی کاروبار کیخلاف کارروائیوں سے ملک کو معاشی نقصانات سے نجات ملے گی، آرمی چیف

Indonesia Berita Berita

غیرقانونی کاروبار کیخلاف کارروائیوں سے ملک کو معاشی نقصانات سے نجات ملے گی، آرمی چیف
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

آرمی چیف کی لاہور آمد اور صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں خصوصی شرکت

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ غیرقانونی کاروباری سرگرمیوں کیخلاف کارروائی سے پاکستان کو معاشی نقصانات سے نجات مل سکے گی۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے موقع پر کیا۔ جنرل سید عاصم منیر چیف آف آرمی سٹاف نے لاہور کا دورہ کیا اور صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی، جس میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی بھی شریک ہوئے۔ آرمی چیف کی آمد پر کورکمانڈر لاہور نے ان کا استقبال کیا۔

صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے دوران آرمی چیف کو صوبے کی مجموعی سیکیورٹی صورت حال، بجلی، گیس چوری، ذخیرہ اندوزی اور غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی جبکہ اجلاس کے شرکاء کو اقلیتوں کے تحفظ کے لیے کیے گئے اقدامات اور کچے کے علاقے میں جاری آپریشنز کی پیش رفت کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا۔

اجلاس میں فورم نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کی وطن واپسی کا بھی جائزہ لیا۔ جبکہ فورم کو خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل اور گرین پنجاب کے اقدامات کی پیشرفت سے بھی آگاہ کیا گیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟ذکا اشرف کا شاداب خان کو ورلڈ کپ میچز سے ڈراپ کرنے سے متعلق دلچسپ بیان ، ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں  برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20
Baca lebih lajut »

بیرون ملک سے رقوم کی منتقلی ، فری لانسرز کے لیے اچھی خبر آگئیبیرون ملک سے رقوم کی منتقلی ، فری لانسرز کے لیے اچھی خبر آگئیاسلام آباد : وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے بیرون ملک سے رقوم کی منتقلی کے لئے پے پال کو بزنس ماڈل آفر کردیا ہے

چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جل منتقل کردیا گیاچیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جل منتقل کردیا گیاعمران خان کو سخت سیکیورٹی میں اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا
Baca lebih lajut »

Render Time: 2025-03-07 03:28:08