سائنس دانوں نے بیکٹیریا میں ویمپائر جیسی ایک نئی خصوصیات دریافت کی ہے
سعودی عرب میں قرآنی آیات کی بے حرمتی کرنے والا ملعون گرفتارڈی آئی خان میں گاڑی پر فائرنگ، چار کسٹم اہلکار اور ایک بچی جاں بحقآپریشن رجیم میں سعودی عرب کا کوئی کردار نہیں، عمران خانکروڑوں روپے کی اووربلنگ کی جا رہی ہے، وزیر توانائیٹیکس تنازعات کے سبب وفاقی حکومت کے کئی ہزار ارب روپے پھنس گئےفیض آباد دھرنا معاہدہ پہلے ہوا وزیراعظم خاقان عباسی کو بعد میں دکھایا گیا، احسن اقبالواشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی کے محققین نے خراب غذا کی صورت ہونے والی بیماریوں کا سبب بننے والے سیلمونیلا اور ای کولی جیسے...
ماہرین عرصے سے اس بات سے لاعلم تھے کہ خردبینی حیاتیات چلاکی سے کیسے اور کیوں پیٹ سے خون میں شامل ہو جاتے ہیں جہاں یہ مہلک ثابت ہوسکتے ہیں۔ اس تحقیق میں معلوم ہوا کہ خون کا مائع حصہ ان بیکٹیریا کے لیے پُر کشش ہوتا ہے۔ اس حصے میں ایسے اجزاء ہوتے ہیں جن کوبیکٹیریا بطور غذا استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ پیتھوجن سیرم کو باآسانی تلاش کر سکتے ہیں اور نظامِ ہاضمہ میں موجود چھوٹے کٹ کے ذریعے خون میں شامل ہو جاتے ہیں، اور ایسا ہونے کی وجہ سے اکثر اوقات سیپسس کے سبب لوگوں کی موت واقع ہو جاتی ہے۔تحقیق کے شریک مصنف پروفیسر آرڈین بیلنک کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ خون کو متاثر کرنے والے بیکٹیریا مہلک ہو سکتے ہیں۔ تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ کچھ بیکٹیریا جو عام طور پر خون کے انفیکشن کا سبب بنتے ہیں در اصل انسانی خون میں ایک کیمیکل کو سونگھ لیتے ہیں اور اس کی جانب تیرتے ہیں۔واٹس ایپ نے چیٹ فلٹر نامی نیا...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کیا خلابازوں کو بھی سر میں درد ہوتا ہے؟دماغ میں موجود ویسٹیبلر (vestibular) سسٹم انسانی جسم کے توازن اور رُخ کو کنٹرول کرتا ہے
Baca lebih lajut »
اسرائیلی فوج آبادکاروں کے حملوں کی حمایت بند کرے، اقوام متحدہاقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے میں آباد کاروں کے حملوں کی حمایت بند کرے۔
Baca lebih lajut »
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو کلین چٹ دیدیپنجاب حکومت نے ٹی ایل پی مارچ کو لاہور میں روکنے کے بجائے اسلام آباد جانے کی اجازت دی، حکومت پنجاب غافل اور کمزور رہی جس کے باعث خون خرابہ ہوا: رپورٹ
Baca lebih lajut »
اسرائیلی ڈاکٹر نے حراستی مرکز میں فلسطینیوں کے ساتھ انسانیت سوز سلوک سے پردہ اٹھا دیاطبی ذرائع نے بتایا کہ غزہ کے قیدیوں کے ہاتھوں اور پیروں کو بیڑیوں سے جکڑے ہوئے دیکھا، جس سے خون جمنے اور صحت سے متعلق دیگر خطرات بڑھ جاتے ہیں۔
Baca lebih lajut »
موت کے وقت انسانی جسم کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟ چشم کشا جواب آگیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) موت کے وقت انسانی جسم کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟ جان لیوا بیماریوں کی آخری سٹیج پر پہنچنے موت کا انتظار کرتے مریضوں کی دیکھ بھال کرنے والی امریکی نرس نے اس سوال کا چشم کشا جواب دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق لاس اینجلس کی رہائشی 41سالہ جولی مک فیڈن نے اپنے یوٹیوب چینل پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں بتایا ہے کہ موت کے وقت انسانی جسم...
Baca lebih lajut »
پریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمیپریانکا چوپڑا کے چہرے پر دائیں جانب زخم نظر آرہے ہیں جن میں سے خون بھی بہہ رہا ہے
Baca lebih lajut »