پریانکا چوپڑا کے چہرے پر دائیں جانب زخم نظر آرہے ہیں جن میں سے خون بھی بہہ رہا ہے
بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا ان دنوں اپنی نئی آنے والی ہالی ووڈ ایکشن فلم ‘ہیڈز آف اسٹیٹ’ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں وہ ادریس ایلبا اور جان سینا کے ساتھ اداکاری کریں گی، اگرچہ فلم کی کہانی کو مکمل طور پر پوشیدہ رکھا گیا ہے لیکن اس فلم کی شوٹنگ کا آغاز مئی 2023 میں ہوگیا تھا۔
پریانکا چوپڑا اکثر سوشل میڈیا پر اپنی فلم کی شوٹنگ کی جھلکیاں شیئر کرتی رہتی ہیں، اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام اسٹوری میں شیئر کی گئی حالیہ تصویر میں اُنہیں زخمی حالت میں دیکھا جاسکتا ہے۔ تصویر میں ، اداکارہ کے چہرے پر یہ زخم فلم کی شوٹنگ کے دوسرے مرحلے کے دوران آئے۔ پریانکا چوپڑا نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میں یہ دیکھ کر بہت حیران ہوں کہ میں گزشتہ ایک سال میں کام کے دوران نہ جانے کتنی خون آلودہ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرچکی ہوں۔
واضح رہے کہ پریانکا چوپڑا فلم ‘ہیڈز آف اسٹیٹ’ میں خطرناک اور مشکل اسٹنٹس کرتی نظر آئیں گی اور وہ اِنہیں اسٹنٹس کی شوٹنگ کے دوران کئی بار زخمی ہوچکی ہیں۔اقراء عزیز کے حمل کی خبروں پر یاسر حسین کا ردعمل سامنے آگیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
امر سنگھ چمکیلا: دلجیت اور پرینیتی نے فلم میں کام کرنے کا کتنا معاوضہ لیا؟ممبئی: بالی وڈ کے پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ اور اور پرینیتی چوپڑا کی چند روز قبل ریلیز ہونے والی فلم ’ امر سنگھ چمکیلا ‘ کے چرچے ہیں۔
Baca lebih lajut »
اداکارہ مِیرا کا بازو فریکچر ہوگیادورانِ شوٹنگ ایکٹریس زخمی ہوئیں، خاندانی ذرائع
Baca lebih lajut »
بھارتی یونیورسٹی نے ہاسٹل میں نماز پڑھنے پر تشدد کا شکار مسلمان طلبہ کو ہی نکال دیاگزشتہ ماہ 17 مارچ کو گجرات یونیورسٹی میں ہندو انتہا پسندوں نے نماز کی ادائیگی کے دوران مسلمان طلبہ پر حملہ کر دیا تھا اور 5 افراد زخمی ہوئے تھے
Baca lebih lajut »
عمران ہاشمی نے ملکہ شراوت سے 20 سال پرانی دشمنی ختم کر دیممبئی (ویب ڈیسک) ایک وقت تھا جب عمران ہاشمی کی فلمیں اور گانے کافی مقبول ہوا کرتے تھے، اسی طرح اداکارہ ملکہ شراوت بھی اپنے گانوں کے باعث مقبول تھی، تاہم ان دونوں اداکاروں کے مابین سرد جنگ تھی، جو کہ اب ختم ہو گئی ہے۔ آج نیوز کے مطابق ان دونوں اداکاروں کے درمیان 2004 میں فلم ’مرڈر‘ کی شوٹنگ کے دوران جنگ شروع ہوئی تھی، اس فلم کی کامیابی کے بعد...
Baca lebih lajut »
کبھی ہاں کبھی ناں ، شاہ رخ کے بارے میں بات کرتے کرتے تھک گئی: سچترا کرشنامورتیممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ فلموں میں 1990 کے عشرے کے دوران بطور ہیروئن جلوہ گر ہونے والی اداکارہ سچترا کرشنامورتی نے کہا ہے کہ وہ شاہ رخ خان اور فلم کبھی ہاں کبھی ناں کے بارے میں بات کرتے کرتے تھک گئی ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اپنے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران سچترا نے 1994 کی ہٹ فلم ’کبھی ہاں کبھی ناں‘ کے بارے میں کھل کر بات کی۔ یہ اس وقت کی فلم ہے...
Baca lebih lajut »
فلم ’ڈان 3‘ کے ملتوی ہونے کی خبریں سامنے آنے لگیںممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار رنویر سنگھ کی فلم ’ڈان 3‘ کے ملتوی ہونے کی خبریں سامنے آنے کے بعد مداح پریشانی میں مبتلا ہوگئے۔
Baca lebih lajut »