عمران ہاشمی نے ملکہ شراوت سے 20 سال پرانی دشمنی ختم کر دی

Indonesia Berita Berita

عمران ہاشمی نے ملکہ شراوت سے 20 سال پرانی دشمنی ختم کر دی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

ممبئی (ویب ڈیسک) ایک وقت تھا جب عمران ہاشمی کی فلمیں اور گانے کافی مقبول ہوا کرتے تھے، اسی طرح اداکارہ ملکہ شراوت بھی اپنے گانوں کے باعث مقبول تھی، تاہم ان دونوں اداکاروں کے مابین سرد جنگ تھی، جو کہ اب ختم ہو گئی ہے۔ آج نیوز کے مطابق  ان دونوں اداکاروں کے درمیان 2004 میں فلم ’مرڈر‘ کی شوٹنگ کے دوران جنگ شروع ہوئی تھی، اس فلم کی کامیابی کے بعد...

عمران ہاشمی نے ملکہ شراوت سے 20 سال پرانی دشمنی ختم کر دیممبئی ایک وقت تھا جب عمران ہاشمی کی فلمیں اور گانے کافی مقبول ہوا کرتے تھے، اسی طرح اداکارہ ملکہ شراوت بھی اپنے گانوں کے باعث مقبول تھی، تاہم ان دونوں اداکاروں کے مابین سرد جنگ تھی، جو کہ اب ختم ہو گئی ہے۔

آج نیوز کے مطابق ان دونوں اداکاروں کے درمیان 2004 میں فلم ’مرڈر‘ کی شوٹنگ کے دوران جنگ شروع ہوئی تھی، اس فلم کی کامیابی کے بعد اداکارہ کی جانب سے مندرا بیدی کو انٹرویو دیا گیا تھا جس میں میزبان نے ساتھی اداکاروں کے ساتھ لڑائی سے متعلق سوال کیا، جس پر اداکارہ نے جواب دیا کہ مجھے معلوم نہیں ہے مگر بہت سے ساتھی اداکار مجھ سے انا پرستی میں مبتلا ہیں۔یہ مرد اداکار مجھ سے امید لگاتے ہیں کہ جب وہ سیٹ پر آئیں تو میں اگر بیٹھی ہوئی ہوں، تو کھڑی ہو جاؤں، انہیں گُڈ مارننگ کہوں، میں ایک ہریانوی جاٹ ہوں،...

تاہم اب دونوں نے ایک دوسرے کو گلے لگا لیا ہے، حال ہی میں ایک تقریب میں اداکار سیا رنگ کے پینٹ کوٹ ملبوس کیے ہوئے تھے، جبکہ اداکارہ نے گلابی رنگ کا لباس زیب تن کیے ہوئے تھے۔اگرچہ دونوں نے کچھ کہا نہیں تاہم ان کے چہرے پر موجود مسکراہٹ اور ایک دوسرے کے ساتھ لی گئی تصاویر اس بات کی طرف اشارہ کر رہی ہیں، کہ دونوں کے درمیان سرد جنگ ختم ہو گئی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

طلاق کے 48 دن بعد بشریٰ بی بی اور عمران خان نے نکاح کیا: سلمان اکرم کے عدالت میں دلائلطلاق کے 48 دن بعد بشریٰ بی بی اور عمران خان نے نکاح کیا: سلمان اکرم کے عدالت میں دلائلطلاق اور عدت ختم ہونے کی تاریخیں اہم ہیں، خاور مانیکا کے مطابق انہوں نے بشریٰ بی بی کو 14 نومبر2017 کو تین بارطلاق دی: وکیل عمران خان
Baca lebih lajut »

خاورمانیکا نے 3 بار بشریٰ بی بی کو طلاق دی، پھر کیا رہ گیا ؟ بشریٰ بی بی کے وکیل کے دلائلخاورمانیکا نے 3 بار بشریٰ بی بی کو طلاق دی، پھر کیا رہ گیا ؟ بشریٰ بی بی کے وکیل کے دلائلاگرخاور ما نیکا نے طلاق دے دی تو پھر رجوع کا حق ختم ہوگیا، ماضی میں خاور مانیکا کا بشریٰ بی بی سے متعلق بیان بھی عدالت میں چلایا گیا: عثمان گل
Baca lebih lajut »

ایشیائی بینک نے پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی کر دیایشیائی بینک نے پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی کر دیایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں آئندہ مالی سال میں مہنگائی کی لہر میں کمی کی پیشگوئی کر دی ہے۔
Baca lebih lajut »

معروف اینکر تابش ہاشمی کی بیٹی کی سکول سے کیا شکایتیں آتی ہیں ؟ حیران کن ...لاہور (ویب ڈیسک) معروف اینکر پرسن تابش ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ کینیڈا سے پاکستان شفٹ ہونے پر اُن کی بیٹی کو یہاں کے تعلیمی نظام نے کافی پریشان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  تابش ہاشمی شعبے کے لحاظ سے ایک انجینئر ہیں اور  شوبز انڈسٹری میں قدم  رکھنے کے اپنے شوق کو پورا کرنے سے قبل وہ 15 سال تک کارپوریٹ سیکٹر میں کام بھی کر چکے ہیں۔تابش ہاشمی جیو نیوز...
Baca lebih lajut »

تابش ہاشمی سے شادی کیسے ہوئی؟ اہلیہ نے بتادیاتابش ہاشمی سے شادی کیسے ہوئی؟ اہلیہ نے بتادیاتابش ہاشمی نے بتایا کہ میرے والد اور حرا کے دادا تیسری جماعت سے دوست تھے، میرے والد نے ان کے والد کو ایک تقریب میں دیکھا تھا۔
Baca lebih lajut »

ہم سب نے مل کر پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، جاوید لطیفہم سب نے مل کر پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، جاوید لطیفاسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ اب بہت ہوگیا ہم سب نے مل کر پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی لیکن اب یہ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 18:58:51