کون بنے گا کروڑ پتی' کے سیزن 16 کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں
بھارتی میڈیا کے مطابق ' کون بنے گا کروڑ پتی' کے سیزن 16 کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں جس کی میزبانی ہمیشہ کی طرح امیتابھ بچن ہی کریں گے۔
اس تصویر میں سینئر اداکار کو بھاگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے اور ساتھ ہی انہوں نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ’شو میں واپسی، روٹین میں کوئی تبدیلی نہیں اور دوڑ جاری ہے‘۔'فلموں میں کام نہ ملنے کے باعث کون بنے گا کروڑ پتی کی میزبانی کی'امیتابھ نے ایک تصویر اور بھی شیئر کی جس میں وہ بازو پھیلائے کھڑے ہیں، اس میں اداکار نے شو میں واپسی کی اطلاع دی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مذاکرات کی امریکی تجویز پر اتفاق کرلیامصر غزہ جنگ بندی مذاکرات کیلئے اسرائیل و امریکی وفود کی میزبانی کرے گا: مصری میڈیا
Baca lebih lajut »
یوٹیوبر زید علی کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائشیوٹیوبر نے بیٹے کی پہلی تصویر بھی جاری کردی
Baca lebih lajut »
ابھیشیک کے طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے کے بعد امیتابھ بچن کی ٹوئٹ وائرلامیتابھ بچن کی ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کی جس کے کیپشن نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی
Baca lebih lajut »
طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے پر ابھیشیک اور ایشوریا میں پھر سے طلاق کی خبریں زیرگردشمکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں ابھیشیک کا اہلیہ اور بیٹی کے بجائے والدین کے ہمراہ فوٹوشوٹ ایک بار پھر موضوع بحث بن گیا
Baca lebih lajut »
سیارہ مشتری پر بڑا سُرخ دھبہ سُکڑتا کیوں جارہا ہے؟محققین کی ایک ٹیم نے مشتری کے سُرخ دھبے کے 3D نمونے تیار کیے اور اسکا جائزہ لینے کیلئے کمپیوٹرائز ماڈل استعمال کیا
Baca lebih lajut »
بولیویا میں بغاوت کی کوشش، فوج صدارتی محل اور اہم مقامات میں گھسنے کے بعد واپس روانہبولیوین صدر نے صدارتی محل سے جاری پیغام میں عوام سے فوجی بغاوت کو ناکام بنانے کیلئے باہر نکلنے کی اپیل کردی ہے
Baca lebih lajut »