بولیوین صدر نے صدارتی محل سے جاری پیغام میں عوام سے فوجی بغاوت کو ناکام بنانے کیلئے باہر نکلنے کی اپیل کردی ہے
لاطینی امریکی ملک بولیویا میں فوج نے صدارتی محل سمیت متعدد سرکاری عمارتوں پر دھاوا بول دیا، دارالحکومت میں سینٹرل اسکوائر پر بھی قبضہ کرلیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق فوجی حملے کے بعد بولیویا کے صدر لوئس آرس نے فوجی اہلکاروں کے اس عمل کی مذمت کرتے ہوئے فوری طور پر غیر متحرک ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بولیویا کے صدر نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ بظاہر ہونے والی کسی بغاوت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستان کی رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتپاکستان نے غزہ کے علاقے رفح میں ایک پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کی بمباری اور اس میں فلسطینیوں کے زندہ جل مرنے کی شدید مذمت کی ہے
Baca lebih lajut »
لاہور ہائیکورٹ میں نیب ترمیم کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظپارلیمنٹ کی موجودگی میں صدارتی آرڈیننس جاری کرنے کی کیوں ضرورت پیش آئی، عدالت کے ریمارکس
Baca lebih lajut »
ہمیں بولنگ اور مڈل آرڈر کو بہتر کرنا پڑے گا: بابر اعظمپہلے 6 اوورز میں ہماری بولنگ اچھی نہیں تھی، اگلے میچز میں کم بیک کرنے کی کوشش کریں گے: بابر اعظم کی میچ کے بعد پریس کانفرنس
Baca lebih lajut »
’انسانوں کا خون پی کر زندہ‘ رہنے والے ویمپائر کا تصور کب اور کہاں سے آیا؟دنیا بھر کی ثقافتوں میں ویمپائر کے سامنے آنے کے کئی واقعات ریکارڈ کیے گئے ہیں لیکن ’ویمپائر‘ کی اصطلاح 18ویں صدی میں مغربی یورپ میں ایسی رپورٹس کے بعد مقبول ہوئی۔
Baca lebih lajut »
عامر خان کی نئی فلم ’ستارے زمین پر‘ کی شوٹنگ مکمل، کرسمس میں ریلیز ہوگیفلم کی شوٹنگ کا آغاز رواں برس مئی میں ہوا تھا اور اسے لال قلعہ اور لودھی گارڈن کے آئیکونک مقامات پر شوٹ کیا گیا
Baca lebih lajut »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: کینیڈا نے آئرلینڈ کو 12 رنز سے شکست دیدیکینیڈا کے 138 رنز کے ہدف کے جواب میں آئرلینڈ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 125 رنز بناسکی اور ایونٹ میں دوسری ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
Baca lebih lajut »